ہلاکو خان کی ضرورت

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
2i6ci10.jpg

نواز، زرداری، الطاف کے ہوتے ہوئے بھی ہلاکو خان کی ضرورت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

source
 
modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Ishq o Faryad lazim thi, So woh BHi hochuki .....Ab Zara Faryad Ki taseer dekh !! - Allama Iqbal Ra

Long Live Zaid Hamid !! a True Mujahid and Faqeer of Allah !!
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قوم اسی لائک تھی کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں کٹ کٹ کر گرتی رہتی ،
یہ شخص خوامخواہ پاکستن کے حق میں اذان دیتا رہا اور باطل کی قوتوں کو بے نقاب کرتا رہا .
اس قوم کو کسی زید حامد جیسے شخص کی ضرورت نہ تھی جو افواج پاکستان اور پاکستان کا عاشق ہوتا
اس قوم کاعلاج کسی عاشق کے ہاتھ میں نہیں ہے صرف اسے کوئی ہلاکو خان ہی صحیح راستے پر ڈال سکتا ہے کیونکہ اس قوم کے کرتا دھرتا تو اپنی عیاشیوں میں اور مال بنانے میں مصروف ہیں ........
جو
اپنی آنکھوں سے نہ کچھ دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے کانوں سے کچھ سن سکتے
...ہیں
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Testing times for a Faqeer/Darwaish Aashiq-e-Rasool pbuh are very hard........but khair emerges out of it. The mission is strengthened. Khair Insha Allah.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
wo bhe boht jald ayega waha kawa haram hala ke bhes thee yaha ayeen or jamhoriat ke bhes
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یہ قوم اسی لائک تھی کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں کٹ کٹ کر گرتی رہتی ،
یہ شخص خوامخواہ پاکستن کے حق میں اذان دیتا رہا اور باطل کی قوتوں کو بے نقاب کرتا رہا .
اس قوم کو کسی زید حامد جیسے شخص کی ضرورت نہ تھی جو افواج پاکستان اور پاکستان کا عاشق ہوتا
اس قوم کاعلاج کسی عاشق کے ہاتھ میں نہیں ہے صرف اسے کوئی ہلاکو خان ہی صحیح راستے پر ڈال سکتا ہے کیونکہ اس قوم کے کرتا دھرتا تو اپنی عیاشیوں میں اور مال بنانے میں مصروف ہیں ........

Such mad people are ridiculed by the average mind of the times and the wicked stakeholder of the existing Satanic System. But they continue their Azaan come what may. They do their duty regardless of rewards.
 
modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Deaf, Dumb and Blind, they will hear you not !

Such mad people are ridiculed by the average mind of the times and the wicked stakeholder of the existing Satanic System. But they continue their Azaan come what may. They do their duty regardless of rewards.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Deaf, Dumb and Blind, they will hear you not !

Such deafness/dumbness/blindness is typical of Abu Jehals of the time and their trumpeters.........Azaan is to continue, Faqeer is to go on.
The vehicles goes on as the roadside dogs keep barking.
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

نکالا چاھتا ھے کام ، کیا طعنوں سے تُو غالب ؟

ترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ھو

زید حامد سے اس حماقت کی کسی کو بھی توقع نہ تھی کہ وہ ایک غیر ملک میں جا کر اسی ملک کی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھاشن دینے لگے گا، وہ تو شُکر ھے کہ سعودی بات بات پر طمنچہ نکال لینے والے لوگ نھیں ھیں، انہوں نے قانون کی کتاب کھولی، جرم کے ثبوت دیکھے اور سزا سنا دی -- اگر ایسی حرکت مصر میں کی ھوتی تو جنرل سیسی نے کھٹ سے بھُٹا سی گردن اُڑا دینی تھی، دیارِ غیر میں پنگے نھیں لینے چاھیؑیں لیکن بدقسمتی سے ھم پاکستانیوں کی یہ قومی کمزوری ھے کہ بھلے بات ٹاؤن کمیٹی کے الیکشن کی ھو، آغاز اوبامہ کے شجرہِ نسب سے ھو گا
 
Believer12

یمن میں ہزاروں مسلمان سعودی بمباری سے مررہے ہیں اور لاکھوں بچے فاقوں سے مرنے کو جارہے ہیں ، ان حالات میں اگر بمباری کے خلاف اور بچوں کے حق میں کوی بات کر دی تو کونسی قیامت آگئی ؟؟؟
کیا امریکہ اور یورپ میں جاکر آپ یہ بات نہیں کہہ رہے ہوتے کہ عراق جنگ بش کی غلطی تھی ، یا افغانستان پر حملہ غلط تھا ؟؟؟
یہی بات سعودیہ میں کیوں نہیں کہی جا سکتی
کیا یہ مقدس گائیں ہیں ؟
 
سعودی عرب تو دور کی بات، آپ ذرا لاڑکانہ جا کے کسی چوک میں بھٹو فیملی کے بارے میں ایسی ھی اُلٹی سیدھی باتیں کرو جیسی زید حامد نے کیں، اس سے آپ کو میرا پوسٹ سمجھنے میں کافی آسانی ھو جاےؑ گی
 
لاڑکانہ میں بھٹو فیملی کے خلاف بات کرنے سے بدمعاش آتے ہونگے کوی تعزیر تو نہیں لگ جاتی ، سعودیہ کی فارن پالیسی پر تنقید کا تعلق حکومت سے ہونا چاہئے ناکہ شاہی فیملی سے
یہ سزا عدالت نے دی ہے یہ فرق ذہین میں رکھیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

نکالا چاھتا ھے کام ، کیا طعنوں سے تُو غالب ؟

ترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ھو

زید حامد سے اس حماقت کی کسی کو بھی توقع نہ تھی کہ وہ ایک غیر ملک میں جا کر اسی ملک کی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھاشن دینے لگے گا، وہ تو شُکر ھے کہ سعودی بات بات پر طمنچہ نکال لینے والے لوگ نھیں ھیں، انہوں نے قانون کی کتاب کھولی، جرم کے ثبوت دیکھے اور سزا سنا دی -- اگر ایسی حرکت مصر میں کی ھوتی تو جنرل سیسی نے کھٹ سے بھُٹا سی گردن اُڑا دینی تھی، دیارِ غیر میں پنگے نھیں لینے چاھیؑیں لیکن بدقسمتی سے ھم پاکستانیوں کی یہ قومی کمزوری ھے کہ بھلے بات ٹاؤن کمیٹی کے الیکشن کی ھو، آغاز اوبامہ کے شجرہِ نسب سے ھو گا

لاڑکانہ میں بھٹو فیملی کے خلاف بات کرنے سے بدمعاش آتے ہونگے کوی تعزیر تو نہیں لگ جاتی ، سعودیہ کی فارن پالیسی پر تنقید کا تعلق حکومت سے ہونا چاہئے ناکہ شاہی فیملی سے
یہ سزا عدالت نے دی ہے یہ فرق ذہین میں رکھیں

Rest assured neither he has done any provocative speech, nor violated law of the land. The rumors about the punishment are as baseless anything. Yes he is in illegal custody without any registered charge.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Rest assured neither he has done any provocative speech, nor violated law of the land. The rumors about the punishment are as baseless anything. Yes he is in illegal custody without any registered charge.

I must believe you and join hands to protest his illegal custody if your source of information lies within Saudi Interior Ministry or Pakistan's Foreign Office. Let us not forget that contrary to popular notion, Government of Pakistan can not ignore this event and they must have got satisfactory updates from Saudis. If Pakistan is not up in arms that means we don't have a case to plead.
 
ایسے شخص سے کیا بات کی جاےؑ جو پاکستان کا باشندہ ھو لیکن سعودی عرب کو سمجھانے پر تُلا ھو کہ ملک کیسے چلانا ھے اور قانون کیسے کام کرے گا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I must believe you and join hands to protest his illegal custody if your source of information lies within Saudi Interior Ministry or Pakistan's Foreign Office. Let us not forget that contrary to popular notion, Government of Pakistan can not ignore this event and they must have got satisfactory updates from Saudis. If Pakistan is not up in arms that means we don't have a case to plead.

Foreign Office or Saudi Interior Ministry did not confirm the punishment. The concerned are engaged in serious terms.
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Rest assured neither he has done any provocative speech, nor violated law of the land. The rumors about the punishment are as baseless anything. Yes he is in illegal custody without any registered charge.
I think he is a victim of sectarian saudi wazifa khawar mullahs.