شرم کریں پی ٹی آئی والے۔
ناممکن ہے کہ ایک افتخار صاحب اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بہکا سکتے، بلکہ یہ لوگ پہلے سے ہی عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف بھرے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی نے پاک فوج، پاک قبائل اور پاک شہریوں کو طالبان کے چرنوں میں بھینٹ چڑھانے کی پالیسی اختیار کی ہے تاکہ انکے طالبان دیوتا ان پر مہربان رہیں اور پی ٹی آئی والوں پر اپنا قہر نہ برسائیں۔
عمران خان کا انٹرویو بھول گئے جہاں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ طالبان کے خلاف وہ ایک لفظ نہیں بول سکتا ورنہ وہ پھر پی ٹی آئی کو بھی مارنا شروع کر دیں گے۔ شرم کرو عمران خان، کیا صرف پی ٹی آئی والے پاکستانی ہیں، یا صرف پی ٹی آئی والوں کا خون مقدس ہے اور بقیہ غیر پی ٹی آئی والے جائیں بھاڑ میں، انکا خون کتے بلی کا خون ہے جسکی تمہارے نزدیک کوئی قدر و قیمت نہیں؟
یہ سراسر عمران خان حکومت کی ناکامی ہے جو طالبان کا نام لینے تک سے ڈرتی ہے۔
عمران خان حکومت کے اس ڈر وخوف کا بھانڈا بنوں جیل میں پھوٹ چکا ہے جب تمام تر انٹیلیجنس رپورٹ ہونے کے باوجود اس حکومت کی پولیس کی طرف سے طالبان پر ایک گولی تک نہیں چلائی گئی۔ اسکا الزام بھی اب اے این پی پر لگا دو۔
عمران خان، طالبان کے خلاف تم کوئی آپریشن نہیں ہونے دیتے، اور خود اقلیتیوں کو تم کوئی تحفظ دینے سے بالکل قاصر ہو۔ اور الزام خان تم ایسے ہو اپنی کوتاہیوں کے تمام تر الزامات فورا دوسروں پر تھوپ دیتے ہو۔
I have witnessed personally that ANP local ISF(student federation) wanted to influence the admissions this year(as they have been doing for the past 5 years) and they beat the college professors and staff as well on refusal. After that the government authorities took strict action against those involved and the all ran away. Now the Red cape(ANP symbol) is banned in the colleges. They can do whatever they want. don't underestimate them. They would do anything to bring themselves back because they are finished if PTI lives. I urge you not to spread lies without knowing truth.
Yee kal kay dushman PTI hi ki waja say Aaj DOST ban gayee hay q k PTI hi inn kay leea Karachi aur KP may sab say bari hareef hay.
I know PSF are NO 1 ghundas suppoted by the followers of Ghafar Khan and Ghandi.
BTW it is PSF not ISF buddy.
ایسے حادثات ھوتے جارھے ھیں اور انھیں روکنے کیلیے خٹک حکومت نے صرف ایک کام کیا ھے کہ اسلام آباد میں جمع ھونے والے سارے حرامخوروں میں تین دن بیٹھ کر ملک وملت کا سودا خوارج کے ھاتھ بیچ آیا ھے
ایسی حکومت کا کیا فائدھ جسکے شھری مر رھے ھوں اور یہ ھاتھ پر ھاتھ دھرے بیٹھے ھوں؟
ایسے ترقیاتی مصوبوں کا بھی کیا فائدھ جو عوام کیلیے بناے جا رھے ھیں؟ عوام کی جانیں ھی محفوط نھیں تو کون ان پراجیکٹس سے فائدھ اٹھاے گا؟
ایسے حادثات ھوتے جارھے ھیں اور انھیں روکنے کیلیے خٹک حکومت نے صرف ایک کام کیا ھے کہ اسلام آباد میں جمع ھونے والے سارے حرامخوروں میں تین دن بیٹھ کر ملک وملت کا سودا خوارج کے ھاتھ بیچ آیا ھے[/QUOTE
ایسی حکومت کا کیا فائدھ جسکے شھری مر رھے ھوں اور یہ ھاتھ پر ھاتھ دھرے بیٹھے ھوں؟
ایسے ترقیاتی مصوبوں کا بھی کیا فائدھ جو عوام کیلیے بناے جا رھے ھیں؟ عوام کی جانیں ھی محفوط نھیں تو کون ان پراجیکٹس سے فائدھ اٹھاے گا؟
ایسے واقعات پچھلی حکومت نے روکنے کی کوسش کی تو کیا رک گےٴ تھے ۔ کیا بشیر بلور کو بچا لیا تھا ؟ کیا بم دھماکے رک گےٴ تھے ڈیرہ اسماعیل کی طرح بنوں کا واقع کیا نہیں ھوا تھا؟ تم لوگ لاعلاج ہو ایڈز کی طرح
still blaming others shame on pti
شرم کریں پی ٹی آئی والے۔
ناممکن ہے کہ ایک افتخار صاحب اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بہکا سکتے، بلکہ یہ لوگ پہلے سے ہی عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف بھرے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی نے پاک فوج، پاک قبائل اور پاک شہریوں کو طالبان کے چرنوں میں بھینٹ چڑھانے کی پالیسی اختیار کی ہے تاکہ انکے طالبان دیوتا ان پر مہربان رہیں اور پی ٹی آئی والوں پر اپنا قہر نہ برسائیں۔
عمران خان کا انٹرویو بھول گئے جہاں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ طالبان کے خلاف وہ ایک لفظ نہیں بول سکتا ورنہ وہ پھر پی ٹی آئی کو بھی مارنا شروع کر دیں گے۔ شرم کرو عمران خان، کیا صرف پی ٹی آئی والے پاکستانی ہیں، یا صرف پی ٹی آئی والوں کا خون مقدس ہے اور بقیہ غیر پی ٹی آئی والے جائیں بھاڑ میں، انکا خون کتے بلی کا خون ہے جسکی تمہارے نزدیک کوئی قدر و قیمت نہیں؟
یہ سراسر عمران خان حکومت کی ناکامی ہے جو طالبان کا نام لینے تک سے ڈرتی ہے۔
عمران خان حکومت کے اس ڈر وخوف کا بھانڈا بنوں جیل میں پھوٹ چکا ہے جب تمام تر انٹیلیجنس رپورٹ ہونے کے باوجود اس حکومت کی پولیس کی طرف سے طالبان پر ایک گولی تک نہیں چلائی گئی۔ اسکا الزام بھی اب اے این پی پر لگا دو۔
عمران خان، طالبان کے خلاف تم کوئی آپریشن نہیں ہونے دیتے، اور خود اقلیتیوں کو تم کوئی تحفظ دینے سے بالکل قاصر ہو۔ اور الزام خان تم ایسے ہو اپنی کوتاہیوں کے تمام تر الزامات فورا دوسروں پر تھوپ دیتے ہو۔
For All PTI Haters. Say what ever you want to say, Do what ever you want to do. We don't give a Flying F****** to you or your demands.
We are here to stay. Deal with it.
I have witnessed personally that ANP local ISF(student federation) wanted to influence the admissions this year(as they have been doing for the past 5 years) and they beat the college professors and staff as well on refusal. After that the government authorities took strict action against those involved and the all ran away. Now the Red cape(ANP symbol) is banned in the colleges. They can do whatever they want. don't underestimate them. They would do anything to bring themselves back because they are finished if PTI lives. I urge you not to spread lies without knowing truth.
شرم کریں پی ٹی آئی والے۔
ناممکن ہے کہ ایک افتخار صاحب اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بہکا سکتے، بلکہ یہ لوگ پہلے سے ہی عمران خان اور پی ٹی
آئی حکومت کے خلاف بھرے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔
کس بات پر بھرے بیٹھے تھے؟ کیا حکومت میں آنے سے پہلے پی ٹی کا موقف ڈائلاگ نہیں تھا؟ یہ ای این پی کے بندےتھے جو
پروگرام کے مطابق آےٴ تھے
پی ٹی آئی نے پاک فوج، پاک قبائل اور پاک شہریوں کو طالبان کے چرنوں میں بھینٹ چڑھانے کی پالیسی اختیار کی ہے تاکہ
انکے طالبان دیوتا ان پر مہربان رہیں اور پی ٹی آئی والوں پر اپنا قہر نہ برسائیں۔
پی ٹی آیٴ اسی پالیسی پر الیکشن جیتی ھےکہ ڈایلاگ کیے جائیں
عمران خان کا انٹرویو بھول گئے جہاں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ طالبان کے خلاف وہ ایک لفظ نہیں بول سکتا ورنہ وہ پھر پی ٹی آئی کو بھی مارنا شروع کر دیں گے۔ شرم کرو عمران خان، کیا صرف پی ٹی آئی والے پاکستانی ہیں، یا صرف پی ٹی آئی والوں کا خون مقدس ہے اور بقیہ غیر پی ٹی آئی والے جائیں بھاڑ میں، انکا خون کتے بلی کا خون ہے جسکی تمہارے نزدیک کوئی قدر
و قیمت نہیں؟
عمران خان کا انٹرویو بعد میں آیا اور عمران کا ڈا ئیلاگ کی بات شروع سے ھے اصول کی بات آپ کو ڈر لگتی ھے
الطاف صاحب تو بزدل نہیں وہ کس خوشی میں باھر بیٹھے ہوےٴ ہیں عمران تو پھلے دن سے
آرمی آپریشن کے خلاف ھے۔عمران خان نے پارٹی سارے پاکستانیوں کی خاطر بنایٴ ھے
آپ ابھی اسی وقت ایم کیو ایم کا بھاڑہ چھوڑ کر شامل ہوسکتے ہیں عمران خان سارے پاکستانیوں کو بچانے کی خاطر میدان
میں اترا ھےاور وہ اسی لیے اس جنگ سے نکلنا چاھتا ھے
یہ سراسر عمران خان حکومت کی ناکامی ہے جو طالبان کا نام لینے تک سے ڈرتی ہے۔
اے این پی تو طالبان کا نام لینے سے نہیں ڈرتی تھی بقول آپکے پھر کیوں دھماکے ہوتے تھے
عمران خان حکومت کے اس ڈر وخوف کا بھانڈا بنوں جیل میں پھوٹ چکا ہے جب تمام تر انٹیلیجنس رپورٹ ہونے کے باوجود اس
حکومت کی پولیس کی طرف سے طالبان پر ایک گولی تک نہیں چلائی گئی۔ اسکا الزام بھی اب اے این پی پر لگا دو۔
بھائ بنوں نہیں ڈیرہ جیل ویسے بنوں جیل می کیا ھوا تھا کچھ بتانا پسند کرینگیں
عمران خان، طالبان کے خلاف تم کوئی آپریشن نہیں ہونے دیتے، اور خود اقلیتیوں کو تم کوئی تحفظ دینے سے بالکل قاصر ہو۔ اور
الزام خان تم ایسے ہو اپنی کوتاہیوں کے تمام تر الزامات فورا دوسروں پر تھوپ دیتے ہو۔
پہلےآپریشن سندھ کے دہشت گردوں کا ھونا چاہیئے جو سیاستدانوں کے لبادے میں چھپے ھوےٴہیں
ویسے ایم کیو ایم تو تحفظ فراہم کرسکتی ھے نا الطاف صاحب کو پھر کب آرھے ہیں
تین مھینے کی حکومت کو اگر ذمہ دار سمجھتے ہو تو پچھلے پندرہ سال سے کراچی کے واقعات میں تو پھر ایم کیو ایم کو
بہت ہی ذمہ دار سمجھتے ھوگے جو مسلسل حکومت میں رہی ھے
I have witnessed personally that ANP local ISF(student federation) wanted to influence the admissions this year(as they have been doing for the past 5 years) and they beat the college professors and staff as well on refusal. After that the government authorities took strict action against those involved and the all ran away. Now the Red cape(ANP symbol) is banned in the colleges. They can do whatever they want. don't underestimate them. They would do anything to bring themselves back because they are finished if PTI lives. I urge you not to spread lies without knowing truth.
For All PTI Haters. Say what ever you want to say, Do what ever you want to do. We don't give a Flying F****** to you or your demands.
We are here to stay. Deal with it.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|