ہزارہ شیعوں کی بس پر حملے کی ویڈیو ۔

Monis

Voter (50+ posts)
I think this video is fake, can some one confirm who's voice was in the background, the one who was giving lecture? his voice was more clear when the camera get closer to the doors. I think the voice of Molana Tariq Jameel and if it is, Shia won't be listing to him on their journey back from ziyarats. May be I am wrong about the voice.
 
intzar

Politcal Worker (100+ posts)
شام میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ کچھ بھی نہیں

shame on you watever u quote here if you have insaniath you should condem those ppl doesn matter killing in syria or any where else.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
shame on you watever u quote here ig you have insaniath you should condem those ppl doesn matter killing in syria or any where else.

شور مچانے والے چوروں کو ایسے ہی نہیں چھوڑا جا سکتا. جنھے دوسرے کی آنکہ کا بال نظر آ جاتا ہے اپنی آنکہ کا شہتیر محسوس نہیں ہوتا
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
شام میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ کچھ بھی نہیں

تُمھارے لیئے تو کہیں بھی کُچھ نہیں۔

اپنے ممدوح ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ہی کوئی درس یاد کر لو جو ایسی فِرقہ وارانہ قتل و غارت اور جہادِ کشمیر وغیرہ کی کبھی تائید نہیں کرتے تھے بلکہ جہاد کو ریاست کے زیرِ اثر لڑنے کے قائل تھے۔

ناچیز نے براہِ راست اُن کی زبانی اِسلام آباد کے ایک ہال میں یہ سب سُنا اور اُن کے خُطبہِ جُعہ میں بھی (ویب سائٹ پر) جِس پر نوائے وقت میں ’’سرِ راہے‘‘ والا ہمیشہ اُنہیں ڈاکٹر پُر اسرار لِکھتا تھا۔
شام میں برپا بربریت کی ہولناکیوں کے ساتھ اپنے ہموطنوں کے قتل پر کہنا ’’شام میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ کچھ بھی نہیں‘‘ کِسی باربیرین سوچ کی آئینہ دار ہے۔
بحر حال شُکر ہے تُم نے بہت سے دُوسرے منافقین کی طرح اِس کا قطعی اِنکار نہیں کیا۔

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تُمھارے لیئے تو کہیں بھی کُچھ نہیں۔

اپنے ممدوح ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ہی کوئی درس یاد کر لو جو ایسی فِرقہ وارانہ قتل و غارت اور جہادِ کشمیر وغیرہ کی کبھی تائید نہیں کرتے تھے بلکہ جہاد کو ریاست کے زیرِ اثر لڑنے کے قائل تھے۔

ناچیز نے براہِ راست اُن کی زبانی اِسلام آباد کے ایک ہال میں یہ سب سُنا اور اُن کے خُطبہِ جُعہ میں بھی (ویب سائٹ پر) جِس پر نوائے وقت میں ’’سرِ راہے‘‘ والا ہمیشہ اُنہیں ڈاکٹر پُر اسرار لِکھتا تھا۔
شام میں برپا بربریت کی ہولناکیوں کے ساتھ اپنے ہموطنوں کے قتل پر کہنا ’’شام میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ کچھ بھی نہیں‘‘ کِسی باربین سوچ کی آئینہ دار ہہ ہے۔
بحر حال شُکر ہے تُم نے بہت سے دُوسرے منافقین کی طرح اِس کا قطعی
اِنکار نہیں کیا۔

دو ہزار سات تک میرے نظریات یہی تھے، جب ڈاکٹر اسرار کے خلاف بھی فرقہ وارانہ فتنہ فساد پھیلا گیا تب سوچنا پڑا آخر ماجرا کیا ہے
یہاں بات جہاد کی نہیں قتل عام کی ہو رہی ہے. مخالف فرقے کی گروہی دہشت گردی سب کو نظر آ رہی لیکن اپنے فرقے کی ریاستی دہشت گردی جو گروہی دہشت گردی سے کئی درجے بدتر ہے نظر انداز کر دی جاتی ہے
تھرڈ کا عنوان وطن نہیں فرقے کو مد نظر رکھ کر رکھا گیا ہے

Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
شور مچانے والے چوروں کو ایسے ہی نہیں چھوڑا جا سکتا. جنھے [HI]دوسرے کی آنکہ کا بال نظر آ جاتا ہے اپنی آنکہ کا شہتیر محسوس نہیں ہوتا[/HI]

گویا تُم یہ کہہ رہے ہو کہ شام میں مرنے والے بے گُناہوں سُنیوں کے بدلے پاکستانی شیعوں کا قتل درسُت ہے؟

تھوڑی دیر کیلئے اِنسان بن کر سوچنے کی کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

خالقِ کائنات بھی ایک انسان کے قتل کو اِنسانیت کا قتل قرار دیتا ہے اِتنا سا قران تو پڑھا ہی ہوگا۔
تُم شام میں مرنے والے معصوموں کے قتل کو پاکستان میں مرنے والے بے قصوروں کے قتل میں ادل بدل کر رہے ہو۔ ایسی سنگدلی کے ساتھ کیسے سوتے ہو؟

Last edited:

intzar

Politcal Worker (100+ posts)
شور مچانے والے چوروں کو ایسے ہی نہیں چھوڑا جا سکتا. جنھے دوسرے کی آنکہ کا بال نظر آ جاتا ہے اپنی آنکہ کا شہتیر محسوس نہیں ہوتا

im not the one who like bloodshed in any where either in syria now one thing is sure your also in the list of killers who killed in queta or any where one thing you should know key jo bhi kisi key qatal per razi ya khush hota hai innocent ppl key woh qatiloon key saath hi khara hooga qayamat key roz aur jab koi daleel naah hoo to insan yehi kerta hai joo tum loog ker rahey hoo.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

گویا تُم یہ کہہ رہے ہو کہ شام میں مرنے والے بے گُناہوں سُنیوں کے بدلے پاکستانی شیعوں کا قتل درسُت ہے؟
تھوڑی دی کیلئے اِنسان بن کر سوچنے کی کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
خالقِ کائنات بھی ایک انسان کے قتل کو اِنسانیت کا قتل قرار دیتا ہے اِتنا سا قران تو پڑھا ہی ہوگا۔
تُم شام میں مرنے والے معصوموں کے قتل کو پاکستان میں مرنے والے بے قصوروں کے قتل میں ادل بدل کر رہے ہو۔ ایسی سنگدلی کے ساتھ کیسے سوتے ہو؟
یہ میں نہیں آپ کہ رہے ہیں. میں صرف تھرڈ شروع کرنے والے کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا رہا تھا
ساری اچھی باتیں جب اپنے تن پر لگتی ہے تبھی کیوں یاد آتی ہیں؟

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار سات تک میرے نظریات یہی تھے، جب ڈاکٹر اسرار کے خلاف بھی فرقہ وارانہ فتنہ فساد پھیلا گیا تب سوچنا پڑا آخر ماجرا کیا ہے
یہاں بات جہاد کی نہیں قتل عام کی ہو رہی ہے. مخالف فرقے کی گروہی دہشت گردی سب کو نظر آ رہی لیکن اپنے فرقے کی ریاستی دہشت گردی جو گروہی دہشت گردی سے کئی درجے بدتر ہے نظر انداز کر دی جاتی ہے
[HI]تھرڈ کا عنوان وطن نہیں فرقے کو مد نظر رکھ کر رکھا گیا ہے[/HI]

جو اِنسانوں کو اُن کے مسلک کی بُنیاد پر قتل کریں وہ گِروہ ہو یا ریاست دہشت گرد ہی کہلائیں گے۔

شیعہ اگر راہ چلتے بے گناہ سُنیوں کو ماریں یا سُنی شیعوں کو، ظُلم ہے اور ظالم کی پناہ شکمِ جہنم ہے۔
تھریڈ کے عنوان والا بہانہ شاندار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سُبحان اللہ۔
فِرقے والے عُنوان کو تُم گھسیٹ کر شام لے گئے حالانکہ تُمھارے مسلک میں وطن نامی ’’خُدا‘‘ کی پوُجا جائز نہیں۔ تُم اُمتِ واحدہ اور جسدِ واحدہ جیسی اصطلاحات کے پرچارک ہو۔
تُم سے کھسیانی بِلی بننے کی اُمید نہیں تھی۔

Last edited:

intzar

Politcal Worker (100+ posts)
دو ہزار سات تک میرے نظریات یہی تھے، جب ڈاکٹر اسرار کے خلاف بھی فرقہ وارانہ فتنہ فساد پھیلا گیا تب سوچنا پڑا آخر ماجرا کیا ہے
یہاں بات جہاد کی نہیں قتل عام کی ہو رہی ہے. مخالف فرقے کی گروہی دہشت گردی سب کو نظر آ رہی لیکن اپنے فرقے کی ریاستی دہشت گردی جو گروہی دہشت گردی سے کئی درجے بدتر ہے نظر انداز کر دی جاتی ہے
تھرڈ کا عنوان وطن نہیں فرقے کو مد نظر رکھ کر رکھا گیا ہے

agar ALAVI shia hain too phir yaqeenan qadiani sunni hii hain in ka aur tumara kia faraq hai namaz kalima,roza zakath aur sharai masail sab aik hii hain aur sab sai barh ker yeh aisey hii aijad howa jaisey deobandi per Alavi kii aik baath bhi hamarey masalik sai naheen milti aab faisla khud kero aur dr israr nai joo farmaya thaa uss ka jawab sirf hum nay hii naheen tamam sunni bhaioon ney diya thaa mazeed naheen kuch kehna warna sharab kii aayat kiss key liey hain musibath main per jaoo gai.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
ye log ya to bhatkay howay hein,, ya Muslim he nahi,,, ya to chund peso ke khatir darinday bun gay hein,,,
Shia ho ya sunni, Kalma sab perhtey hein,,, aik insan ka qatal poori insaniyat ka qatal hai,, Islam main to gair mazhab ko b qatal kerna gunah hai, ye to apney muslim bhai hein,,, aap kon hotey ho kisi ko qatal kerne walay,,, ye b kisi k betey they, kisi k bhai they kisi k baap aur shohar they,, Allah in qatiloo ko hidayat day Ameen,,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگوں کو اُن کے مسلک کی بُنیاد پر قتل کریں وہ گِروہ ہو یا ریاست دہشت گرد ہی کہلائے گا۔
شیعہ اگر راہ چلتے بے گناہ سُنیوں کو ماریں یا سُنی شیعوں کو، طُلم ہے اور ظالم کی پناہ شکمِ جہنم ہے۔
تھریڈ کے عنوان والا بہانہ شاندار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سُبحان اللہ۔
فِرقے والے عُنوان کو تُم گھسیٹ کر شام لے گئے حالانکہ تُمھارے مسلک میں وطن نامی ’’خُدا‘‘ کی پوُجا جائز نہیں۔ تُم اُمتِ واحدہ اور جسدِ واحدہ جیسی اصطلاحات کے پرچارک ہو۔
تُم سے کھسیانی بِلی بننے کی اُمید نہیں تھی۔

بہانے نہیں صاف صاف لکھا ہے "ہزارہ شیعوں کی بس پر حملے کی ویڈیو". آخر شام میں ایسی کیا بات ہے دہشت گردی کو دہشت گردی کہنے پر اتنے جذباتی کیوں ہو جاتے ہو
جی ہاں میرے مسلک یا نظریات میں مذہب وطن سے اونچا ہے، اور امت واحدہ کا تصور بھی اگر دوسرا بھی ایسا ہی سمجھے

aq.inqalabi

Senator (1k+ posts)
Al-Amaan Al-Hafeez (cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)

Where r our security agencies???????????????????????

May Allah curse the killers (aameen)

aur *****-e-azeem hae un sab per jo is qatlae aam ki koi bhi taweel paish kertae hae , jis tarah sae hamarae mulk mae hazara community ko mara ja raha hae ussae to lagta hae is mulk mae koi poochnae wala hi nahi .............

jab itna khoone nahak bahae ga to phir aazab to lazim hae ham per ................. ya Allah rozae mehsher in mukrooh logo ki shakal zaroor dekhana kio k dil nahi maanta k yae insan aur musalman hae (cry)(cry)(cry)(cry)(cry)

konsa islam hae bhai yae ???? kis fiqah mae yae likha hae koi batladae mujhae bhi ?????????

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
 
intzar

Politcal Worker (100+ posts)
Saddam or bahrain mein jab riyasati qatal horrha tah tab ye mosoof burqa pehen kr gharoon mein chupe hue thay.....

bhai woh burqry main giraftar howey hain lijey aap bhi parhey.

shabbir sai joo barsare pekar howa hai
aksar wohi burqey main giraftar howa hai

hadd hoo gai key khud ko Abdul aziz ney
hafiz bana liya kabhi shibli bana liya

aiy paak foug teri jasarath koo hai salam
kibla ko aik raath main kibli bana dya.
 
EniGma90

Bhai zara halka hath rakhna, Mods ko in takfeereon se khasoosi muhabbat hay abhi yahan apko 2-3 Sipha-yazeed paleed kay loag bhi nazer ayengy bima apney jhandey kay, khullam khulla dehshat gardi kartey hue, ( Jinper kay pakistan ka laws kay muthabiq ban laga hy)

Unka naam sunkar to hamare mods ko kapkapi lag jati hay or bukhaar bhi char jata hay, patli garden apki or humari hay foran dabadi jayegi or ban ka daag mathey per sajj jayega...

islie aisa karein kay in kachrey kay dher or used CO*d**s ko ignore list mein daaal dijyee, na inki bho.n.k sunnay ko milegi na jawab denay ka man karega...
 
Back
Top