سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے یہودیوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا، اے فریسیو تم ان قبروں کی مانند ہو جن پر چونا کیا ہوا ہوتا ہے اور باہر خوبصورت نظر آتی ہیں لیکن ان کے اندر گندگی بھری ہوتی ہے!! میں نے کل ہی اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ نوازشریف کو فیصلے کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے کیونکہ وہ وزیر اعظم ہے اور بہت سی ایجنسیاں اس کے ہاتھ میں ہیں۔
اور آج ہی خبر آگئی کہ نوازشریف کو معلوم تھا کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے!!! کیا فیصلے سے پہلے جج صاحبان نے خود اپنا فیصلہ لیک کروایا؟؟ یا سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے ایسا کیا؟؟ یا کسی جج یا تمام ججز نے اپنے فیصلے کو اپنے کمپیوٹر ز پر اپ لوڈ کیا اور وہاں سے کسی گھر کے بھیتی نے لیک کردیا؟؟؟ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب ادارے کی غلطی تحریک انصاف کو مزید ایک قدم اور آگے بڑھانے کا سبب بنتی جارہی ہے کیونکہ ہر ادارہ ہر نئے آنے والے دن کے ساتھ ننگا ہوتا جارہاہے!!! ایک جانب عمران خان کو اسمبلی کے اندر اور باہر نوازشریف پر دباؤ بڑھاتے رہنا چاہیئے .
دوسری جانب عمران خان کو اس وقت ایک کام اور کرنا چاہیئے اور وہ یہ کہ فوری اور تیزرفتاری کے ساتھ درمیانے طبقے کو اوپر لانا چاہیئے اور وہ اس طرح کہ تحریک انصاف جو یونیورسٹیوں کے سابق اور اچھی شہرت رکھنے والے پروفیسروں ، استاتذہ اور دیگر اچھے لوگوں کو اپنے ساتھ ملانا چاہیئے کیونکہ ایسے لوگوں کی اچھے لوگوں سے جان پہ بھی ہوتی ہے لوگ،گلی محلے میں بھی ایسے لوگوں کو ایماندار شریف انسان سمجھا جاتا ہے دوسرا ایسے لوگ ذہین بھی ہوتے ہیں اور صاحبِ علم اور علمدعلم دوست بھی ہوتے ہیں!!!
اس کے علاوہ نوجوانوں کو مزید اپنے قریب لایا جائے ، شہر کے ہر اس حلقے کے نوجوان کا نام لکھا جائے ،ساتھ میں اس کی فیلڈ کے متعلق لکھا جائے کہ یہ نوجوان کیا کرسکتا ہے یا کررہا ہے،تاکہ اس کے ذمہ اسی کی فیلڈ کا کام لگایا جاسکے جو وہ بخوبی نبھا سکے! اس طرح تحریک انصاف کی سیاسی جڑیں انتہائی نیچی سطع تک پھیلیں گی عام پرھے لکھے فرد اور نوجوان کا اعتماد بحال بھی ہوگا اور بڑھے گا بھی اور ایسے لوگ ان لوگوں تک رسائی حاصل کرلینگے جن تک ابھی تحریک انصاف کا کوئی
سیاستدان حاصل نہیں کر پایا،اور وہ لوگ بھی اوپر تک رسائی حاصل کر پائینگے جو ابھی تک تحریک انصاف کے کسی بھی سیاست دان تک حاصل نہیں کر پائے!!!
عمران خان کو چاہیئے جس شہر میں جلسہ کرے اسی شہر میں اسی وقت اعلان کرے کہ ایسے لوگ اور نوجوان تحریک انصاف سے رابطہ کریں تاکہ قوم کو اس دلدل
سے نکالا جاسکے!! چاہے عدالت نے یا عدالت کے کسی جج نے یا آرمی چیف نے، یا کسی بیرونی ملک نے نوازشریف کی مدد کی ہو یا نہ کی ہو، لیکن نوازشریف کی سیاسی کشتی میں سوراخ ہوچکا ہے !! اسی کے ساتھ عمران خان کو سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا یہ قول بھی یاد بھی رکھنا چاہیئے کہ، ان چونا پھری قبروں کے اندر گندگی بھری ہوئی ہے ،،، یہ چمکدار لوگ تمہارا ساتھ نہیں دینگے کیونکہ یہ اندر سے گندگی کا ڈھیر ہیں، یہ لٹی پٹی قوم تمہارا ساتھ دے گی!!!!۔