- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rce9mg6.jpg
کروڑوں نوکریوں اور گھروں سے متعلق بلکل ٹھیک تحزیہ کیا ہے . ایسا کرنا بلکل ممکن ہے لیکن تحریک انصاف میں کوئی ایسا نظر نہیں آتا جو یہ کر سکے
! بڑے مردم شناس ہیں آپ
. بغیر کسی کو آزماۓ فتویٰ بھی جاری کر دیا آپ نے
فتویٰ نہیں بھائی ! صرف خیال ہے
.
ویسے آپ کے خیال میں ایسا کون ہے جو نوکریاں اور گھر بنا کر دے گا ؟ یا ایسی کون سی پالیسی ہے جس سے یہ ممکن ہو گا ؟
.الحمد للہ ہمارے ملک میں اتنے وسائل ہیں ک اگر کوئی ایماندار حکمران آ جایں تو یہ خواب بھی پورا ہو سکتا ہے