ImRaaN Chief Minister (5k+ posts) Sep 13, 2013 #1 Featured Thumbs http://www.pkcolumns.com/wp-content/uploads/2012/10/Untitled-11.jpg
barca Prime Minister (20k+ posts) Sep 13, 2013 #2 مجرم کراچی میں پکڑا جاتا ہے چیخیں لندن سے بلند ہوتی ہیں
BHAAI Senator (1k+ posts) Sep 13, 2013 #3 متحدہ کا یہ شور شرابہ اس بندے کی گرفتاری کی وجہ سے نہیں ہے ،در اصل انکی ٹاپ کی قیادت پکڑی جانی ہے اس لئے ابھی سے شور شروع کردیا گیا ہے تاکے اس سے آگے نہ بڑھا جائے
متحدہ کا یہ شور شرابہ اس بندے کی گرفتاری کی وجہ سے نہیں ہے ،در اصل انکی ٹاپ کی قیادت پکڑی جانی ہے اس لئے ابھی سے شور شروع کردیا گیا ہے تاکے اس سے آگے نہ بڑھا جائے