میں نے اخباروں میں جواب الجواب کے کئی معرکے پڑھے ہیں لیکن اِس سے شاندار شائد کوئی دیکھا ہو۔ دو قِسطیں اور ہر قسط میں ڈبل شفٹ!!۔ پہلے سوچا چارچوندے چوندے جُملے نقل کروں لیکن یہ خیال آتے ہی ہاتھ رُک گیا کہ کیا کیا نقل کروں . . . . . . یہاں تو ایک ایک سطر نہلا، دہلا اور اِکا ہے۔ جیسے حفیظ اللہ نیازی نے ایک بھگوڑے کی قلمکاری کی بیچ بازار اُتاری ہے ایسی مثالیں کم کم ہی آئیں۔ دلیل اور لفاظی کا ایسا دِلکش مِلن بہت کم نظروں سے گُزرا۔
اُمید ہے ’’کُرسی کاونٹر‘‘ اب مذید تھوُک سے پکوڑے تلنے سے باز رہے گا ورنہ حفیظ اللہ نے قلم کو چھِتر تو بنا ہی لیا ہے!!۔
parvaz rasheed ki niazi sb na dikna chinka kr dy hai[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
great articles aik zanaty darr zoor dar thappar jo perviaz rashid kay munh per marra hy .............hope kay next time wo khan sb kay jalsun ki kursiyan chairs nahi ginna karay ga .....hath laga laga ker dekh rah hy k mery sath howa kia hy[hilar]