ہاں ۔ عمران ہار گیا اور شاہی خاندان جیت گیا ۔۔۔
عمران انتخابات میں دھندلی روکنے میں ہار گیا ۔۔ اور شاہی خاندان انتخابات میں دھندلی کرنے میں جیت گیا ۔
عمران اگر شاہی خاندان کو دھندلی کرنے سے نہیں روک سکا تو اب اس کو واقعہ دھندلی کا رونا بند کر دینا چاھیے ۔

عمران خود کو لفٹر سے گرنے سے بچا نہیں سکا اور شاہی خاندان عمران کو لفٹر سے گرانے میں کامیاب ہو گیا ۔

عمران شاہی خاندان کو ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے اپنی باری لینے سے روک نہیں سکا اور شاہی خاندان تارہخی دھندلی سے جمہوریت کا بلتکار کر کر ملک و قوم کو لوٹنے کے لیے اپنی باری لینے میں کامیاب ہو گیا ۔

چلو شاہی خاندان کے پچاریو اب خوش ہو جاو اور خود بھی خوب دبا کر پاکستان کی غریب عوام کا رہا سہا خون چوسو اور شاہی خاندان کا بھی پاکستان کی غریب عوام کا رہا سہا خون چوسونے کا تماشا دیکھو ۔
کیونکہ اگلی باری پھر زرداری ۔۔۔