ہاں میں گھر داماد ہوں کپٹین صفدر

Hunter1

Senator (1k+ posts)
یہ ہیں مریم قطری کے ہسبنڈ خیر ان کی زبان سے خود سونو یہ کیا کہ رہا ہے اور کتنے فخر سے کہ رہا ہے یاد رکھیں یہ پاک آرمی کا ایک سپاہی رہا ہے
یہ سب سما ٹی وی کی خبریں ہیں
یہ اپنی بیوی کو پوری سکرین پر دیکھ کر خوش ہو رہا ہے لعنت ہے ایسے داماد پر


حمزہ ککڑی نے کپٹیں صفدر کو تھپڑ مارا نیوز خود چیک کر لیں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
نا صرف گھر داماد ہوں، بلکہ دروازے پر کندھے پر رومال رکھ کر پیسے بھی وصول کرتا ہوں۔
 

Back
Top