سلام دوستو اپنی ذاتی مصروفیت کی وجہ سے زیادہ وقت فورم کو نہیں دے سکتا . خیر کچھ دن پہلے پاکستان کا ایک لمبا چکر لگا کر آیا ہوں . جو حالات وہاں کے ہیں کوئی زیادہ اچھے نہیں سواے اس کے ایک امید ہے عمران خان کے آنے کے بعد انشاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا .
میں وقت نکال کر سب لکھوں گا مگر میں آج پاکستان آرمی پر لکھنا چاہتا ہوں . آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گیں میں پاکستان آرمی کی چند غلط پالیسیز کا سخت نقاد ہوں مگر فوج سے نفرت نہیں کرتا کیوں کے یہ ہماری فوج ہے . مگر ایک بات کا احساس مجھے شدت سے ہوا کے پاکستان آرمی کے خلاف جو پروپیگنڈا کیا جاتا ہے وہ سرا سر غلط ہے . اگردوسرے لفظوں میں آپ کہیں تو میں بوٹ پا لشیہ بن گیا ہوں .
اس بار بہت قریب سے بہت سے معملات میں بات کر کے دیکھ سن کر ایسی بہت سے باتیں سمجھ آئی جو اکثر جذبات کی وجہ سے انسان اگنور کر جاتا ہے .
پاکستان آرمی پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جس میں گاؤں سے آیا ہوا ایک سپاہی جب صوبیدار بن جاتا ہے تو اس کا بیٹا نہیں تو اس کا پوتا ہر صورت کمیشن افسر بن جاتا ہے میں نے اس کے ڈیٹا پر کام کیا تو معلوم ہوا . اس کی شاید وجہ یہ ہے کے ان کے سپاہیوں کے بچوں کو بھی نسبتاً بہتر اسکول میسر ہوتے ہیں لہٰذا وہ آگے آ جاتے ہیں . لوئر کلاس کو جسطرح اس ادارے میں اٹھا کر اپر لایا جاتا ہے کسی اور ادارے میں میں نے نہیں دیکھا . البتہ کسی کے بیگم بیٹی خوبصورت ہو تو مریم اورنگزیب کی نرس ماں کی وجہ سے مریم کو ایم این اے بنا دینے والی چند مثالیں ضرور موجود ہیں .
قیام پاکستان سے ہی یہ مسائل اس لئےشورع ہو گئے تھے کیوں کے محمد علی جناح کے ساتھ مجبورا شامل ہونے والے انگریزوں کے کتے نہلانے والے چاہتے تھے کے ہر انڈسٹری ان کی زمینوں پر لگے نتیجتہ پہلا مارشل لا ایوب نے لگایا اور ہر انڈسٹری پاکستان کے مفاد میں لگائی .
چودہ اپریل کو پاکستان ملٹری اکادمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ دیکھی وی آئی پی سیٹس اور میس میں ریفریشمنٹ کے لئے گئے . خدا کی قسم سینئر آفیسرز کی اس میس میں جو گندا اور ربڑ کی طرح کا چکن پکوڑا پیش کیا گیا اسے دیکھ کے دل خراب ہو رہا تھا . گلاب جامن چیکن پیٹیز اور چاۓ . ایک میجر صاحب بار بار زبردستی میزبان بن کر پلیٹ میں تھوڑا چیکن ڈال کر کہتے سر اٹ از ویری ٹیسٹی اینڈ فرش .اور میں دل میں شرمندہ ہو رہا تھا کے اس طرح کا کھانا اگر اس خاص دن پر اگر یہاں وی ائی پی میس میں مل رہا اور اس پر ہم یہ پروپیگنڈا کرتے پھرتے ہیں کے یہ فوج کھا گئی . دل میں بہت شرمندہ ہو رہا تھا .
بعد میں چند افسرز کے ساتھ بحث چل پڑی ووہی اسکری ڈیفنس کے گھر وغیرہ . ایک افسر نے کہا میری دونوں ٹانگیں بلاسٹ میں چلی گئی آپ لے آئیں کسی کو وہ ٹانگیں اپنی ضعیع کروانے پر راضی ہو اور بدلے میں زمین اور گھر لے لے . ٹانگیں تو دور کوئی انگلیاں بھی قربان نہیں کرتا .
اور بہت سی تفصیلات دیکھی جو شاید لکھ نہیں سکتا مگر اس چھوٹے بجٹ میں اتنے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے ہوتے ہووے اس فوج کا کام قبل تحسین ہے . یہ فوج پیسوں سے نہیں جذبے سے چل رہی ہے . اگر پسیوں سے فوجیں چلتی تو سعودیہ اتنے پیسے کے باوجود راحیل شریف نہ مانگتا .
پاکستان میں بہت سا گند انجانے میں فوج کی غلط پولسیز کی وجہ سے پڑا ہے مگر وہ پالیسی غلط ہو سکتی ہے مگر فوجی کی نیت نہیں . اور اب میں یہ سمجتا ہوں یہ گند صاف بھی فوج ہی کر سکتی ہی .. مجرم نواز شریف سے ابتدا ہو چوکی انشاللہ آہستہ آہستہ سب کا نمبر آیے گا . باقی کا کام ان کا پچیس جولائی کے بعد شورو ع ہو جائے گا .. انشالہ جب عمران خان پرایم منسٹر بن جائے گا .
انسفیانز کو کسی انڈیا کی رنڈی نون لیگئے سے بحیث کی ضرورت نہیں . جو کہتا ہے دھاندلی ہو گی کھولا بولو ہاں ہو گی لہٰذا تم نونیے گھر بیٹھ جاؤ تمہارا ووٹ اب اسی طرح ہمارا گنا جائے گا جسطرح دو ہزار تیرہ میں ہمارا ووٹ تمہارا گنا گیا .
دھرنے کی تیاری کرو برگروں نے ایک سو چھبیس دن دیا تھا ، تمہارے پچواڑے میں کیا ہے کل نظر آ گیا ہے تمھارے مجرم لیڈر اور اس کی ٹیکسی بیٹی کو کتے کی طرح گھسیٹ کر اڈیالہ لے جایا گیا ہے . تم تو چھے گھنٹے کا دھرنا نہیں دے سکے.
پاک آرمی زندباد . عمران خان زندباد پاکستان زندباد