باغی کبھی باغی نہ بنتا اگر
عمران خان صاحب نے علانیہ جاری کیا ھے کے وہ اپنے دھرنے کو ڈی چوک میں شفٹ کر لیں گے اور دوبارہ اپنے عزم کو دوہرایا کے وہ نواز شریف کا استعفیٰ لے کر چھوڑیں گے .
ہاشمی صاحب کا جھگڑا ہی اس بات پر ہوا تھا
کے عمران خان ایک لائن کو عبور نہیں کریں گے
ہوا کچھ یوں تھا کا قادری صاحب نے اچانک اپنی دکان بڑھا لی اور پارلیمنٹ کے طرف اپنی مجمے کو لے کر چلے گئے
عمران خان صاحب نے قادری صاحب کی اتبع کی اور اپنی دکان بھی بڑھا لی
اس دوران تمام پاکستان نے شیخ رشید کی کانا پوسھی کو دیکھا
جاوید ہاسمی صاحب چراغ پا ھو گئے
جاوید ہاسمی صاحب وسے بھی بکری اور لومڑی کو سخت ناپسند کرتے تھے
ان دونو کی قربت ہی ہاسمی صاحب کو تحریک انصاف سے دور لے گی
ورنہ باغی کبھی باغی نہ بنتا
آخر بکری اور لومڑی تحریک انصاف کا اور کتنا نقصان کرواے گی ؟
آخر عمران خان صاحب انکے سحر میں کیوں مبتلا ہیں ؟
اپ لوگ کیا کہتے ہیں ؟