RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
لیکن ایک بات ہے - چار سالوں سے نون میں سے شین - شین میں سے جیم - جیم میں سے میم - غرض سارے حروف تہجی نکلتے سن لئے - کوئی ایک بھی لال دوانا عمران کی طرف نہیں لڑک کر گیاہمارے پاس نوے کی دھائی کے خاندانی دوانوں کی کوئی کمی نہیں."جیڑا پنّو اوہوی لال"؛
جو گئے وہ پہلے اس کی رج کے بزتی کرتے ہوتے تھے - فواد چودھری، شیخو، فردوس عاشق اور آمر لیاقت جیسے - ہے نا مزے کی بات