barca
Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]سعوودی فرمانروا نے ہاتھ چومنے پر پابندی عائد کردی[/h]
مکہ مکرمہ / قاہرہ: سعودی عرب کے فرمانرواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ہاتھ چومنے کوغلط روایت قراردے کر اس پرپابندی عائدکردی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ نے دست بوسی کوغلط روایت قراردیتے ہوئے اس پرپابندی عائدکرنے کااعلان کیاہے۔
یادرہے کہ مصرمیں کچھ منچلے نوجوانوںنے 30اگست کویوم بوسہ منانے کااعلان کررکھا ہے۔
http://www.express.pk/story/166929/