ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں جتنے پر مولوی راضی ہو گیا ہےاسے کافی سمجھیں اور زیادہ نہ چھیڑیں ۔ شیخ رشید

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
دوکاندار سب سے بڑے چور ہیں ملاوٹ کر کر کے سارا سال لوٹ مار کرتے ہیں.
ان کے ساتھ کوئی رعایت نا کی جاۓ.
ٹیکس دیتے کوئی نہیں.



.
 

mosam141

Voter (50+ posts)
ان مولویوں کو صرف پاکستان میں بانس پر چڑھایا ہوا ہے ورنہ ساری دنیا خاص کر مسلمان ممالک میں ان کی اوقات پاؤں کی جوتی سے زیادہ کی نہیں