ہاتھ تھا یا ہتھوڑا

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FXQEauYXoAQ-MRN

ہاتھ تھا یا ہتھوڑا
ہائے او ربّا ظالم کھسرے نے کس بیدردی سے مارا ہے
ظالم کا ہاتھ تھا یا ہتھوڑا
لہنگا لہرا،لہرا --- کمر لچکا لچکا --- اور تالی بجا،بجا کر کمبخت نے جو فلائنگ کک عین میری کمر کے بیچوں،بیچ ماری ہے اس سے کمر کے سارے مہرے اپنی فیلڈنگ تبدیل کرتے ہوئے ادھر،ادھرہوگئے ہیں
سلپ کے مہرے مڈ آف پر--- مڈ وکٹ کے مہرے سلی مڈ آف پر اور خود وکٹ کیپنگ کرتا ہوا مہرا باؤلنگ اینڈ پر چلا گیا ہے
حکیم صاحب نے بغور معائنہ کے بعد فرمایا ہے " برخور دار آئندہ بقیہ زندگی تمہیں مردے نہلانے والے پھٹے پر سونا پڑے گا
سچ کہا تھا کسی نے مجذوب،نشئی،فقیر،منگتے اور کھسرے سے ہرگز پنگا نہیں لینا - کیا کروں میری عقل ہی ماری گئی تھی

یوتھیئو! میری ایک بات غور سے سنو اور پلّے باندھ لو---- اگراسٹیبلشمنٹ ساتھ نہ ہو تو ہماری،تمہاری دونوں کی دوڑیں لگوانے کے لئے ایک کھسرا ہی کافی ہے

taban

Chief Minister (5k+ posts)

پتر جتنی ڈیٹیل تم نے لکھی ہے اس سے تو لگتا ہے سمیع ابراھیم پر حملہ کرنے والےوہ ہیجڑے تم ہی تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
FXQEauYXoAQ-MRN

ہاتھ تھا یا ہتھوڑا
ہائے او ربّا ظالم کھسرے نے کس بیدردی سے مارا ہے
ظالم کا ہاتھ تھا یا ہتھوڑا
لہنگا لہرا،لہرا --- کمر لچکا لچکا --- اور تالی بجا،بجا کر کمبخت نے جو فلائنگ کک عین میری کمر کے بیچوں،بیچ ماری ہے اس سے کمر کے سارے مہرے اپنی فیلڈنگ تبدیل کرتے ہوئے ادھر،ادھرہوگئے ہیں
سلپ کے مہرے مڈ آف پر--- مڈ وکٹ کے مہرے سلی مڈ آف پر اور خود وکٹ کیپنگ کرتا ہوا مہرا باؤلنگ اینڈ پر چلا گیا ہے
حکیم صاحب نے بغور معائنہ کے بعد فرمایا ہے " برخور دار آئندہ بقیہ زندگی تمہیں مردے نہلانے والے پھٹے پر سونا پڑے گا
سچ کہا تھا کسی نے مجذوب،نشئی،فقیر،منگتے اور کھسرے سے ہرگز پنگا نہیں لینا - کیا کروں میری عقل ہی ماری گئی تھی

یوتھیئو! میری ایک بات غور سے سنو اور پلّے باندھ لو---- اگراسٹیبلشمنٹ ساتھ نہ ہو تو ہماری،تمہاری دونوں کی دوڑیں لگوانے کے لئے ایک کھسرا ہی کافی ہے

giphy.gif
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری کی پہلی خاص ملاقات قطری سے ہوئی تو صبح سوچی پڑ گئی گھوڑا تھا کہ ہتھوڑا تھا پھر تجربہ کار بے بے نے اصل نام بتایا اور باؤجی کا گوالمنڈی کے بچپن کا تجربہ بھی
 
Back
Top