SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
سابق وزیراعظم کی پےرول پر قبل از وقت ایڈیالہ سے جاتی امراء منتقلی ؟ ایسا ملعون وزیراعظم جس نے ملک اور قوم کے ساتھ رحم نہ کیا اسکو یہ کرائے کے لفافی میڈیا کیوں مظلوم بنانے کی کوشش کررہا ہے ( حامد میر،کامران شاہد،جاوید اورکئی) ، ذیل میں اس ظالم مجرم کے چند کرتوت بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں اگر ان میں کوئی بھی غلط ہو تو یہ رعایت ممکن ہے دی جا سکتی ہو،ورنہ جسطرح ہندو اپنی گاؤ ماتا کے پرانے ہونے پر اسے پاکستان دھکیل کر قصائی کے حوالے کردیتے ہیں ان کے نخروں کی بجائے قصائی سپردگی شرعئی دکھتی ہے۔
موصوف صرف سری پائے بزریعہ ہیلی کاپٹر نہ منگواتے تھے بلکہ خود اور کھانے والے بذریعہ ہوائی جہاز؟
اپنے لئے سینکڑوں گاڑیوں کا فلیٹ بمعہ پلٹ پروف گاڑیوں اور خادموں کی فوج سرکاری خرچ پر جاتی امراء اور وزیراعظم ہاؤس کے طور پر نہ چلاتے تھے؟
دشمن ملک جو پاکستان کے وجود کے خلاف زہر اگلتا تھا،اسکے خلاف اور انکے جاسوسوں کیلئے کیوں نرم گوشہ رکھتے تھے؟
پاکستانی عوام کیلئے ہسپتالوں میں آکسیجن اور جان بچانے والی ادویات کی بجائے اپنے لئے " ویاگرا" اور بلیو پرنٹ کیوں ضروری سمجھتے تھے؟
ملک میں روزگار کی فراہمی کی بجائے اپنی فیکٹریاں اور ملیں دوسرے مملک میں یہاں کے چرائے پیسے سے لگاتے تھے،اگر کچھ کسی ملک سے پاکستان لاتے تو کھانا بنانے والے کِک ( باورچی)؟
مجھے انکی پاکستان دشمنی نے حوصلہ دیا کہ میں ویاگرا،گانے اور بجانے والیوں کا ذکر کروں مجھے قطعا دکھ نہیں کہ اگر غدار وطن و ملت کو قصائی کے حوالے کیا جائے کیونکہ ملکی قانون بھی ملک دشمن کیلئے یہی سزا دیتا ہے یہ میرا ذاتی عقیدہ نہیں ہے بلکہ ملک کے مظلوموں اور مرحومین کا مطالبہ ہے۔
ہائے ہائے مظلوم کلثوم تو نے اسے بچا کر خاموشی سے جان دے دی مگر اُف نہ کی۔ اب وہ آٹھ بھینسیں رہیں گیں اور نہ وہ اکیلا سانڈہ قانون جاگ چکا ہے۔

Last edited by a moderator: