ہائی اسپیڈ ڈیزل کی مانگ میں کمی، سالانہ بنیاد پر فروخت میں واضح کمی

18diessasshhbkajksjsp.png

رواں مالی سال کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل کی مانگ اور فروخت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت کا حجم 2اعشاریہ 41 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کی اس مدت میں یہ حجم 2اعشاریہ 76 ملین ٹن رہا جو کو موجودہ مالی سال کے ابتدائی دو ماہ سے 12 فیصد زیادہ تھا
او سی اے سی اور انڈسٹری کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی اور اگست کے دوران ہائی اسپیڈ کی صفراعشاریہ 92 ملیں ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی، یہ حجم گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کے مقابلے میں 12 فیصد کم رہی۔

گزشتہ مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ملک میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 1 اعشاریہ صفر چار ملین ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق صرف اگست کے مہینے میں صفر اعشاریہ 46 ملین ہائی اسپیڈ ڈیزل فروخت ہوا یہ فروخت گزشتہ مالی سال اگست کے مقابلے میں 17 فیصد کم تھی کیونکہ گزشتہ سال اگست میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت صفر اعشاریہ 55 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
this is called shahbaz speed
Go On
CUT the import bill
🤣 🤣 🤣 Patwari aik tou parhay likhay nahe oper say koshish bhe nahe kartay. Khotay Diesel ki khapat mai kami ka matlab hai kay economic activity kam ho gae hai. Chakkay Diesel is used for all transpiration.
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
🤣 🤣 🤣 Patwari aik tou parhay likhay nahe oper say koshish bhe nahe kartay. Khotay Diesel ki khapat mai kami ka matlab hai kay economic activity kam ho gae hai. Chakkay Diesel is used for all transpiration.
Diesel is used for falzu Diesel
which run on PTI YOUTH now a days