bahmad
Minister (2k+ posts)
میرا نام پبلک ھے، میری زبان کاٹ دی گئی ہے اس لیے یہ پریس کانفرنس قلم کے ذریعے کر رھا ھوں.(شکر گے ابھی قلم بکا نہیں)... سب سے پہلے میں 9 میء کے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ھوں اور آرمی چیف سے درخواست کرتا ھوں کہ اس واقعہ کی تحقیقات کروائی جائے اس کے ساتھ ساتھ جناح سے منسلک ھر واقعہ کی تحقیقات ھوں، یہی جناح سے محبت ثابت کرنے کا موقع ھے قوم آپ کے ساتھ ھے....
آپ لازماً تحقیقات کروائیں گے کہ اس دن کورکمانڈر کدھر تھے؟
جو فوج کشمیر آزاد کروانے کیلئے تیاری کر رہی تھی وہ کورکمانڈر کو کیوں نہیں بچا سکی؟
جھرک، ضلع ٹھٹھہ سندھ میں واقع وہ جگہ گے جدھر قائداعظم پیدا ہوئے، آج اس کی موجودہ حالت انتہائی بدتر ھے، اس کا ذمہ دار کون؟؟
محمد علی جناح کی ایمبولینس کیوں خراب تھی، اس کی تحقیقات کیوں نہیں ھوی؟؟
محمد علی جناح نے سختی سے فوج کو سیاست سے دور رکھنے کی تلقین کی گئی تھی، تمام آرمی چیف جنہوں نے سیاست میں حصہ لیا ان کی تحقیقات کیوں نہیں ھوی؟؟
جناح کا پاکستان آج کے پاکستان سے کیوں مختلف ھے؟؟؟
امید ھے آپ 9 مئ کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ باقی باتوں کی بھی تحقیقات کریں گے اور جناح سے محبت ثابت کریں گے اور قوم کو بتائیں گے کہ صرف قوم ھی نہیں آرمی چیف بھی اتنی ہی محبت کرتا ھے ورنہ یہ قوم آپ کو یاد رکھے گی......

Last edited by a moderator: