ھندوستان کی بنائی عمران خان کے خلاف پاکستان میں چھوڑی پراپوگنڈا ویڈیو

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ صاف سن سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی بنی ہوئی نہیں ہے
کسی پاکستانی کی آواز نھیں ہے
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا نے اپنے گماشتوں اور دلالوں کی ایک اچھی خاصی تعداد پاکستان میں چھوڑی ہوئی ہے ان میں سے کچھ تو اس فورم پر بھی گند پھیلاتے ہوے ملیں گے ، انڈیا اب کھل کر تو پاکستان کے ساتھ جنگ کر نہیں سکتا اسی لئے اب صرف طریقہ کار بدل لیا ہے مگر مقاصد وہی ہیں
 

Back
Top