Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
خود کو ریاستی اداروں کا باپ سمجھنے والا اور ریاستی اداروں کو تڑیاں لگانے والا اینکر عمران ریاض المعروف گیلا تیتر اب جال میں پھنس چکا ہے . اتنا بڑا بدمعاش کے ریاستی اداروں کو دھمکیاں لگاۓ پانچ گھنٹے کے اندر اندر مجھے نہ چھوڑا گیا تو تباہی پھیلا دوں گا . پانچ کے دس گھنٹے گۓ لیکن ابھی تک کوئی ویڈیو منظر عام پر نہیں آ سکی . عمران نیازی نے اسے آگے لگایا ہوا تھا کہ وہ ریاستی اداروں کو دباؤ میں لانا چاہتا تھا . عمران نیازی گیلے تیتر کی مدد سے ریاستی اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتا تھا . گلا تیتر سیدھا میں جنرل باجوہ سے مخاطب ہوں او تیری کیا اوقات گیلے تیتر جو تو اتنا بڑا منہ کھولے تو خود اس بھیک پر پلا بڑا ہے جو صاحب لوگوں نے تجھ جسے نادار مستحقین کے لیے کھولی تھی . گیلے تیتر تیری وہ ٹوٹی کاوا ساکی ون ٹو فائیو جس سے تو گوگی کی نوکری کرتا تھا پھر تجھے صاحب لوگوں نے گند سے اٹھا کر آسمان پر بٹھا دیا اور اب محسنوں کی طرف منہ کر کے بکواس کرتا ہے. جو آسمان پر چڑھا سکتے ہیں وہ زمین پر بھی اتار سکتے ہیں
اتنا جری جوان آئی ایس آئی کو دھمکیاں لگا رہا وہ تجھ جیسے ہزاروں روزانہ غائب کرتے ہیں اور ان کی زندگی گمنام عقوبت خانوں میں ختم ہو جاتی ہے . خدا نے اگر بڑا منہ دیا تھا تو چھوٹی بات کرنی تھی اپنی اوقات نہیں بھولنی تھی . اب کونسا انقلاب برپا کر دیا تھا جو ایک احتجاجی مظاہرہ بھی نہیں ہوا . اگر انقلاب لانا تھا تو شروع دن سے عوامی جدو جہد کرنی تھا یا کم سے کم مالکوں کی طرف منہ کر کے تو نہیں بھونکنا تھا .جس برتن میں کھایا اسی میں چھید ڈالا . اتنا بہادر کہ ایجنسیوں کو دھمکیاں لگاۓ . پوری قوم جانتی ہے عمران نیازی کو تھپڑ مار مار کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکالا گیا . ایک صوبے میں حکومت ہونے کے باوجود عمران نیازی کی زبان بند ہے . عمران نیازی اپنا درد سینے میں لے کر سانپ کی طرح لوٹ پوٹ ہو رہا ہے . گیلا تیتر بہت بولا اتنے لاکھ لوگ نکل اۓ اتنا بڑا جلسہ ہو گیا . اب کہاں ہے انقلاب . گیلا تیتر تو ایک طرف عمران نیازی کو بھی اگر ریاست اداروں نے گرفتار کر لیا تو پورے ملک میں پتہ نہیں ہلنا . اب جب ریاستی ادارے کانٹوں کی بستر پر سلائیں گے اور خوب مار نکالیں گے تب جا کے مرے گا انقلاب کا کیڑا