Re: Gilani ka virsa... by Talat Hussain
جناب عرض ہے کے بہت دیر کی مہربان اتے اتے جو ملک کی حالت ہو گیئ ہے اب تو لگتا ہے کے آسمان سے فرشتے ہے اتر کر ٹھیک کریں گےاور کتنی بےشرمی کی بات ہے کے اب بھی لوگ اس فورم پر ان حضرت کو بلامقابلہ وزیرعظم منتخب کروانے والوں کو کوئی یاد نہیں کر رہ ہے یہ کرائم منسٹر نواز لیگ کے کندھے پر سوار ہو کر حکومت میں آے تھے ملک کی موجودہ حالت کے نوں لیگ والے بھی اتنے ہے ذمہدار ہیں جتنے پی پی پی والے لیکن نورا لیگ کے کراۓ کے ٹٹو پاگلوں کی طرح تحریک انصاف میں برائیاں ڈھونڈھنے میں لگے ہوے ہیں اس کرائم منسٹر کے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا ایک پتلی کی جگا دوسرا آ جائے گا اور تحریک انصاف کو اب نیے الیکشن کے لیے دباؤ بڑھانا چاہے کیوں کے یہ دیوار اب بس ایک دھکے کی مار ہے اگر آج تحریک انصاف نیے الیکشن کی مانگ کرتی ہے اور اس کے لیے لونگ مارچ کر دیتی ہے تو الله سے امید ہے کے تحریک انصاف کو کلین سویپ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا اب زیادہ وقت برباد کرنا دانش مندی نہیں ہے بجلی سے تنگ لوگ اب ان لوٹیروں کو ووٹ دینے کے لیے ہرگز تیار نہیں ہیں