گیس کی قلت ختم

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
x2287195_73610710.jpg.pagespeed.ic.Wc5ncms8-p.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Apr...7195_73610710.jpg.pagespeed.ic.Wc5ncms8-p.jpg
(clap)(clap)(clap)
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
او کنجرو! گیس کی قلت صرف اخباروں میں ہی ختم کی ہے؟، پچھلے تین دن سے مر مر کر گیس آرہی ہے، وہ بھی تین تین گھنٹوں کے وقفے سے۔ لا لو لتر پالو لمیا، ایک تو گیس نہیں دیتے، اوپر سے جھوٹ بولتے ہیں قوم سے۔


 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کی اعلی قیادت کی طرف سے کوئی چیک وغیرہ آئے تو مُجھے بھی یاد رکھنا دوستوں،میرے بجلی گیس کے بِل کی آخری تاریخ 9 اپریل ہے
 

Illusioη

MPA (400+ posts)
شکریہ میا ں صاحب
آپ نہ ہوتے تو گیس کی قلت کیسے ختم ھوتی
 

jurry

Banned
سردیاں گزر گئی ہیں اسی لئے گیس کی قلت ختم ہو گئی ہیں۔ اگلی سردیوں میں پتہ چلے گا اصل حقیقت کا
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری پاجامہ لیک کی وجہ سے تمام پٹواری وافر مقدار میں گیس چھوڑ رہے ہیں
:lol:

 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
او کنجرو! گیس کی قلت صرف اخباروں میں ہی ختم کی ہے؟، پچھلے تین دن سے مر مر کر گیس آرہی ہے، وہ بھی تین تین گھنٹوں کے وقفے سے۔ لا لو لتر پالو لمیا، ایک تو گیس نہیں دیتے، اوپر سے جھوٹ بولتے ہیں قوم سے۔




دل تو میرا کہ رہا ہے کہ تم ہی بیوقوف ہو جو گالی کے بدلے گالی نہیں دیتے ، بہرحال اگر یو کے میں گیس نہیں آرہی تو ہمارا کیا قصور ہے

ویسے کیا میں تمہیں بھی کنجر کہ سکتا ہوں
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)



دل تو میرا کہ رہا ہے کہ تم ہی بیوقوف ہو جو گالی کے بدلے گالی نہیں دیتے ، بہرحال اگر یو کے میں گیس نہیں آرہی تو ہمارا کیا قصور ہے

ویسے کیا میں تمہیں بھی کنجر کہ سکتا ہوں



اوئے میٹرک فیل ان پڑھ شخص میں حکمرانوں کو کنجر کہہ رہا ہوں، تو کیوں بیچ میں اپنا پچھواڑا گھسا رہا ہے اور ہاں یوکے رہنے والوں پر پاکستان واپس آنا منع ہے، یہ کس قانون میں لکھا ہے۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Who else should announce the liberalization policy of gas connections???

Ohh dear i was talking about his claim that gas load shedding is over...

He is a Govt servent we ll see independent surveys or general public views...

You are trying to jump on Govt. servents claims
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے میٹرک فیل ان پڑھ شخص میں حکمرانوں کو کنجر کہہ رہا ہوں، تو کیوں بیچ میں اپنا پچھواڑا گھسا رہا ہے اور ہاں یوکے رہنے والوں پر پاکستان واپس آنا منع ہے، یہ کس قانون میں لکھا ہے۔
گیس لگتا ہے تمہارے پچھواڑے کی بند ہوئی ہے جو تم اپنے منہ سے خارج کر رہے ہو
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Ohh dear i was talking about his claim that gas load shedding is over...

He is a Govt servent we ll see independent surveys or general public views...

You are trying to jump on Govt. servents claims

Read the whole story, this was observed by the APTMA Punjab cheif also.
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
گیس لگتا ہے تمہارے پچھواڑے کی بند ہوئی ہے جو تم اپنے منہ سے خارج کر رہے ہو



کیوں ! تم دوسروں کے پچھواڑے کی گیس اپنے منہ کے ذریعے اپنے ٹینکر میں بھرتے ہو؟ صبح سے گیس گیس کررہے ہو، جن کی چاکری کررہے ہو جا کر ان سے وصولی کرلو، تمہاری دیہاڑی پوری ہوگئی۔

 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں ! تم دوسروں کے پچھواڑے کی گیس اپنے منہ کے ذریعے اپنے ٹینکر میں بھرتے ہو؟ صبح سے گیس گیس کررہے ہو، جن کی چاکری کررہے ہو جا کر ان سے وصولی کرلو، تمہاری دیہاڑی پوری ہوگئی۔


الله کی لعنت اس پر جو دوسرے پر بکاؤ ہونے کی تہمت لگائے ، بولوآمین
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
الله کی لعنت اس پر جو دوسرے پر بکاؤ ہونے کی تہمت لگائے ، بولوآمین



اللہ کی لعنت ہو اس پر جو چند پیسے لے کر اپنا دین ایمان بیچ دیتے ہیں۔