گیارہ برس بعد۔۔ روف کلاسرا کا کالم

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کو قائل کر دیا گیا تھا کہ ان کے اترنے کی دیر ہے پاکستان بدل جائے گا ۔ لندن سے اسلام آباد تک کی سات گھنٹے تک کی لمبی فلائٹ کے دوران نواز شریف اس تاثر کے زیراثر رہے کہ وہ انقلاب لانے جارہے ہیں۔انہیں پہلا دھچکا اس وقت لگا جب اسلام آباد کی حدود میں انہوں نے سیٹلائٹ فون سے اپنی پارٹی کے لیڈروں کو فون کرنے کی
کوششیں کیں تو پتہ چلا کہ سب کے فون بند ہیں
حالات کا ستم دیکھیں کہ نواز شریف گیارہ برس قبل اسلام آبادایئرپورٹ پر تین گھنٹے تک مزاحمت کرتے رہے کہ انہیں سعودی عرب کی بجائے جیل بھیجا جائے۔ آج گیارہ برس بعد ان کی خواہش پوری ہورہی ہے۔ وہ اب سعودی عرب نہیں بلکہ‘ اٖڈیالہ جیل جارہے ہوں گے‘
وہی نیب افسران ہوں گے‘ وہی گرفتاری کے وارنٹ ہوں گے
23886_15105147.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-07-13/23886/15105147#.W0f63tUzZ0x
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
لندن میں مکا مارا تو گرفتار ہو گیا

پاکستان میں مظاہرین کے منہ پر گولیاں مار کر چودہ افراد کو قتل اور ۸۳ کو زخمی کر دیا گیا مگر ایک بھی شریف گرفتار نہیں ہوا

یہ ہے اصلی اور نقلی جمہوریت کا فرق
 

Back
Top