گھڑی لہرانیوالے خواجہ آصف کی توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی تفصیلات

khawajahai1h1h2.jpg

قومی اسمبلی میں گھڑی لہرانے والے خواجہ آصف کی توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں آج رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کی تقریر شروع ہونے سے پہلے چور چور کے نعرے لگ گئے، اپوزیشن نے شورشرابہ کیا جس کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہو گیا اور خواجہ آصف نے ہاتھ میں پکڑ کر گھری لہرا دی تو دوسری طرف ان کی توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔ سینئر صحافی خرم اقبال نے خواجہ آصف کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کرتے ہوئے لکھا: خواجہ آصف نے تقریر کے دوران اپنے ہاتھ سے گھڑی اتار کر لہرا دی، ایوان میں شور شرابہ۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1763137949049270621
خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران گھڑی لہرانے پر ایک سوشل میڈیا صارف نے خواجہ آصف کی طرف سے توشہ خانہ سے وصول کی گئی گھڑیوں کی تفصیلات شیئر کر دیں۔ معاذ نامی سوشل میڈیا صارف نے لکھا: یہ خواجہ آصف کی طرف سے توشہ خانہ سے لی گئی 5 گھڑیوں کی تفصیلات ہیں جو انہوں نے گھڑیوں کی مالیت کا 20 فیصد سے بھی کم ادا کر کے حاصل کر لیں۔

توشہ خانہ کی تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سب سے پہلے 30 اپریل 2014ء میں بطور ڈیفنس منسٹر 3لاکھ 10 ہزار مالیتی گھڑی صرف 60 ہزار روپے ادا کر کے اپنے پاس رکھ لی۔ 31 مارچ 2017ء میں خواجہ آصف نے بطور وزیر برائے پانی وبجلی 3 لاکھ 25 ہزار روپے مالیتی گھڑی صرف 63 ہزار روپے ادا کر کے اپنے پاس رکھ لی۔

خواجہ آصف نے بطور وزیر خارجہ17 اکتوبر 2017ء میں 40 لاکھ مالیت کی ایک گھڑی ودیگر چیزیں 23 لاکھ 57 ہزار 758 روپے دے کر اپنے پاس رکھ لیں، 5 دسمبر 2017ء میں 3 کروڑ 50لاکھ مالیت کی ایک گھڑی ودیگر چیزیں صرف 88 لاکھ 74 ہزار روپے دیکر پاس رکھ لیں جبکہ 15 جنوری 2018ء میں بطور وزیر خارجہ 18 لاکھ روپے کی ایک رولیکس گھڑی صرف 3 لاکھ 54 ہزار دیکر اپنے پاس رکھ لی۔
https://twitter.com/x/status/1763161909958766948
 

ranaji

President (40k+ posts)
وہ گھڑیاں تو اس گشتی بچے حرام کے نطفے نے اپنی گشتی ماں کے پھپھے کے لئے کی تھیں یہ ماں کے پھپھے کا بہت خیال رکھتا ہے چوہے کی شکل کا بینک کلرک اور حرام کے نطفے منافق ضیا کے پالتو بلڈاگ حرامی صفدر کنجر کے گھر کسی زانی محلے دار کے زنا کئ نشانی
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)

Muhammad Awais Malik


u had govt for 4 years

u threw him in jail without bail from Dec 29, 2020 to 23 June 2021

not sure why these
Dumb Phucks continue to prove the viewers of these
internet archives that they were not only dumb but plain stupid too
🤬
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

Muhammad Awais Malik


u had govt for 4 years

u threw him in jail without bail from Dec 29, 2020 to 23 June 2021

not sure why these
Dumb Phucks continue to prove the viewers of these
internet archives that they were not only dumb but plain stupid too
🤬
Sach Bolo
You had government since 1981. Pakistan is still a shit show. I think you should be hanged till your shit comes out and your fellow patwari eat that.
🤣 🤣