گھڑی دیکھ کر روزہ رکھنا۔ اور کھولنا

jigrot

Minister (2k+ posts)
کیا گھڑی دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا جائز ہے ؟ اگر جائز ہے تو پھر کمپیوٹر پر چاند دیکھ کر روزہ بھی جائز ہو گا۔ کل میں سوچ رہا تھا کہ یہ نماز کی اور روزہ کے اوقات کیسے مقرر کئیے جاتے ہیں۔

کچھ تجسس ہوا تو زندگی میں پہلی بار میں نے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ جواب تو میں نے تلاش کر لیا ہے لیکن مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ کچھ جگہوں پر ٹائم ٹھیک نہیں تھا۔ میں کوشش کرونگا کہ تفصیل سے اس بارے میں لکھوں۔ چاند دیکھنا سنت ہے۔ اس کا اہتمام کیا جائے مگر علم کی مدد سے چاند کا فیصلہ کرنا بھی سنت کے خلاف نہیں ہے۔

آپ چاند دیکھنے کا عمل جاری رکھیں مگر آپ کو پتا ہونا چاہیئے کہ چاند نظر آئے گا یا نہیں۔ دوربین سے چاند دیکھنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔

I love Math and I recommend lunar calendar. Lunar calendars are available with moon phases and sunrise and sunset timing, pick one, you don't need to make new one.
 
Last edited by a moderator:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Use of technology for moon sighting is the need of the hour, no two ways about it. Lunar calendar is the way to go.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
گھڑی دیکھ کر روزہ رکھنا اور کھولنا نا جائز ہے
...........

روزہ کھولتے اور رکھتے ہوے 'وقت
دیکھیں 'گھڑی ' کو نہ دیکھیں

?
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سعودی شہزادے کا بیان ہے

ریڈیو پر سنا کہ سعودی عرب میں اگلے دن عید ہے۔“

انہوں نے بتایا کہ اس روز میں نے خلامیں دیکھا اور کہیں بھی نیا چاند نظر نہیں آیا بلکہ اگلے دن نئے چاند کو دیکھا اور سعودی سائنسی ٹیم کو اس بارے میں آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی حکام نے تحقیقات کرکے تصدیق کی کہ رمضان کا ایک روزہ رہ گیا ہے اور اس کا کفارہ ادا کرنا ہوگا۔

اب کون سمجھائے اس فواد کو چاند سیٹلائیٹ پر بھی نظر نہیں اتا

اس بات کو "امت " نے بھی شائع کیا

https://javedch.com/science-and-technology/2019/05/06/575189

Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bas ham Chand...ghari..Kon sa Firqa kaffir Kon sa musalman..ke chakar mein hi paray rehay gein..aur Dunia taraqi mein Kahan se Kahan pohnch Jaya gi..Mullahism aur Firqa. parasti majodah door mein Islam ke Lia sab se bara khatra ha..Jab ke Allah swt itna Beniyaz ha ke chahay tu Kisi ki pori Zindagi ki abadatain..Hajj..Rozay fasiq Kar dey aur chahay Kisi k aik Amal par us ko Jannat mein ala muqam ata Kar dey...Beshak Allah swt dilo ke hall behtar Jan ney Wala ha..is waqt Musalman Riya kari ur Munafiqat mein bohat taraqi Kar chukay hain..jis ki wajah se Muslims societies mein jhoot ur Sach mix ho chuka ha..
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Chup kr! Ye bara nazuk masla hai.. Tjhe kya Pata Gustaaaaakh!!!

Baray molvion ki rozi phasi hui hai beech mei.. koi unhein islam k naam pe dhanda krne se nai rok skta!!

کیا گھڑی دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا جائز ہے ؟ اگر جائز ہے تو پھر کمپیوٹر پر چاند دیکھ کر روزہ بھی جائز ہو گا۔ کل میں سوچ رہا تھا کہ یہ نماز کی اور روزہ کے اوقات کیسے مقرر کئیے جاتے ہیں۔

کچھ تجسس ہوا تو زندگی میں پہلی بار میں نے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ جواب تو میں نے تلاش کر لیا ہے لیکن مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ کچھ جگہوں پر ٹائم ٹھیک نہیں تھا۔ میں کوشش کرونگا کہ تفصیل سے اس بارے میں لکھوں۔ چاند دیکھنا سنت ہے۔ اس کا اہتمام کیا جائے مگر علم کی مدد سے چاند کا فیصلہ کرنا بھی سنت کے خلاف نہیں ہے۔

آپ چاند دیکھنے کا عمل جاری رکھیں مگر آپ کو پتا ہونا چاہیئے کہ چاند نظر آئے گا یا نہیں۔ دوربین سے چاند دیکھنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔

I love Math and I recommend lunar calendar. Lunar calendars are available with moon phases and sunrise and sunset timing, pick one, you don't need to make new one.
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
کیا گھڑی دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا جائز ہے ؟ اگر جائز ہے تو پھر کمپیوٹر پر چاند دیکھ کر روزہ بھی جائز ہو گا۔ کل میں سوچ رہا تھا کہ یہ نماز کی اور روزہ کے اوقات کیسے مقرر کئیے جاتے ہیں۔ کچھ تجسس ہوا تو زندگی میں پہلی بار میں نے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ جواب تو میں نے تلاش کر لیا ہے لیکن مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ کچھ جگہوں پر ٹائم ٹھیک نہیں تھا۔ میں کوشش کرونگا کہ تفصیل سے اس بارے میں لکھوں۔ چاند دیکھنا سنت ہے۔ اس کا اہتمام کیا جائے مگر علم کی مدد سے چاند کا فیصلہ کرنا بھی سنت کے خلاف نہیں ہے۔ آپ چاند دیکھنے کا عمل جاری رکھیں مگر آپ کو پتا ہونا چاہیئے کہ چاند نظر آئے گا یا نہیں۔ دوربین سے چاند دیکھنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔

I love Math and I recommend lunar calendar. Lunar calendars are available with moon phases and sunrise and sunset timing, pick one, you don't need to make new one.
Can't agree more. Tell me one thing, why Muslims were allowed to sight moon by themselves because the transportation of message was not quick enough. So every city had to sight moon by themselves. Check the Islamic history. In few cases people of a small town were getting ready for taraweeh til from main city horse riders informed about moon sighted already.
Now after almost 1500 years we still watch moon when even in one Muslim country if moon is seen then its Eid. And others don't need to watch.
Just be logical. When Satan is caged in Ramzan so it means when Ramzan starts then it starts 8ts not area specific that Satan is barred to enter areas who have sighted moon. Please wake up guys.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
چاند دیکھ کے روزہ رکھنا یا نہیں جائیز یا نا جائیز پر ایک دوسرے کو کافر قرار دے دو پر ووٹ چور کو ہی دینا ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
قمری مہینہ کے آغاز اور اختتام کا مدار رویت ہلال پر ہے، خواہ یہ رویت کھلی آنکھوں سے ہو یا رصدگاہوں اور فلکیاتی آلات کی مدد سے ہو لہذا اگر29 تاریخ کو چاند نظر نہ آئے تو 30 دن کی مدت پوری کی جائےگی۔

حضور اکرم ﷺ سے رمضان المبارک کے چاند کے سلسلہ میں متعدد روایتیں منقول ہیں، سیدنا ابوہریرہؓ کی حدیث میں ہے ”
چا ند کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر افطار کرو اور اگر بادباراں کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو گنتی 30پوری کرلو۔“(بخار ی)

حضرت ابن عمرؓ کی روایت میں ہے ”مہینہ 29دن کا ہے، تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور اگر بادباراں کی وجہ سے نظر نہ آئے تو 30کی گنتی پوری کرلو“۔
انہی کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ”تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور افطار نہ کرو جب تک چاند نہ دیکھ لو، اگر وہ نظر نہ آئے تو اندازہ لگا¶“(یعنی30دن کا) (بخاری)۔
ان تمام احادیث سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ مہینہ کے داخل ہونے اور ختم ہونے کے سلسلہ میں ر ویت ہی اصل ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ مہینہ کے آغاز کو جاننے کیلئے چاند کو دیکھنے کی کوشش کرنا اور اُفق پر اسکو تلاش کرنا واجب علی الکفایہ ہے کیونکہ کسی واجب کی ادائیگی جس چیز پر موقوف ہو وہ بھی واجب ہوا کرتی ہے۔حضور اکرم ﷺ کے عمل اور آپﷺ کی تقریر (کسی کام کا مشاہدہ کرنے کے باوجود اس پر نکیر نہ کرنے) سے بھی یہ بات ثابت ہے چنانچہ حضرت عائشہ ؓ کا بیان ہے کہ”رسول اکرمﷺ شعبان کے متعلق اتنے محتاط تھے جتنے کسی دیگر مہینے کے متعلق نہیں تھے۔ آپﷺ رمضان کا روزہ چاند دیکھ کر کیا کرتے تھے مگر کسی وجہ سے چاند نظر نہ آتا تو شعبان کی گنتی30پوری کرتے اور روزہ رکھتے“۔(ابو داو¿د)۔
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں ” لوگوں نے چاند دیکھنے کی کوشش کی تو میں نے حضور اکرمﷺ کو اطلاع دی کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے تو آپﷺ نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا“۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Can't agree more. Tell me one thing, why Muslims were allowed to sight moon by themselves because the transportation of message was not quick enough. So every city had to sight moon by themselves. Check the Islamic history. In few cases people of a small town were getting ready for taraweeh til from main city horse riders informed about moon sighted already.
Now after almost 1500 years we still watch moon when even in one Muslim country if moon is seen then its Eid. And others don't need to watch.
Just be logical. When Satan is caged in Ramzan so it means when Ramzan starts then it starts 8ts not area specific that Satan is barred to enter areas who have sighted moon. Please wake up guys.
Yes exactly same with Lailatul Qadr. Its not like Angel descend on Lahore one night and peshawar the other night.
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Yes exactly same with Lailatul Qadr. Its not like Angel descend on Lahore one night and peshawar the other night.
Yes..! It seems molvi hazrat want to have right in their hands that when and where Satan should be caged and where Angels should descend on Lailatul Qadr.
And the most funny thing is Eid ul Qurban which marking the day of completion of Hajj. That Eid too is Molvi dependant. Seriously it's not Molvis it's we followers who have disease in mind. Is Hajj area dependant? Can every Muslim perform Hajj in local Masjid? If answer is No and you know that Hajj is only performed in Makkah. Then why you want your own 10th day of zulhajj?
یہ وہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد ہے جس کا ذکر سب کرتے ہیں مگر سوچتے نہیں کون موجب ہے.
72 فرقے ایسے ہی تو بنتے ہیں
 
Is it? Eid ul Adha ( not Qurban ) is automatically decided 40 days ( if I am not wrong) after Eid ul fitr everywhere else. Pakistan mein Eid ul Adha bhi moulviyon ke reham per hai?
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Is it? Eid ul Adha ( not Qurban ) is automatically decided 40 days ( if I am not wrong) after Eid ul fitr everywhere else. Pakistan mein Eid ul Adha bhi moulviyon ke reham per hai?
Yes. Isn't it funny. And what's saddening is that people still follow these Molvis
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
Is it? Eid ul Adha ( not Qurban ) is automatically decided 40 days ( if I am not wrong) after Eid ul fitr everywhere else. Pakistan mein Eid ul Adha bhi moulviyon ke reham per hai?
Check the last year eid

Luckily last time they celebrated same day but normally they have one day difference. Idea of Roet e Hilal in itself is missing logic when Hajj is already announced. Don't know why پاکستانی Molvis can't watch out of pond
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Check the last year eid
Luckily last time they celebrated same day but normally they have one day difference. Idea of Roet e Hilal in itself is missing logic when Hajj is already announced. Don't know why پاکستانی Molvis can't watch out of pond
Apna dhanda bhi to kerna hai. Thats why moulvi culture itna zor pakard gaya hai. Jab ke Islam mein asi koi cheez nahi.

In ke pass sirf ek hi daleel hai, acha asi baat hai to nikah bhi khud parda liya karo, janaza bhi khud parda kiya karo. In logo ko itna bhi nahi pata hai Islam mein kahi nahi likha ke nikah ya janaza sirf moulvi parda saktha hai.
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
قمری مہینہ کے آغاز اور اختتام کا مدار رویت ہلال پر ہے، خواہ یہ رویت کھلی آنکھوں سے ہو یا رصدگاہوں اور فلکیاتی آلات کی مدد سے ہو لہذا اگر29 تاریخ کو چاند نظر نہ آئے تو 30 دن کی مدت پوری کی جائےگی۔

حضور اکرم ﷺ سے رمضان المبارک کے چاند کے سلسلہ میں متعدد روایتیں منقول ہیں، سیدنا ابوہریرہؓ کی حدیث میں ہے ”
چا ند کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر افطار کرو اور اگر بادباراں کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو گنتی 30پوری کرلو۔“(بخار ی)

حضرت ابن عمرؓ کی روایت میں ہے ”مہینہ 29دن کا ہے، تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور اگر بادباراں کی وجہ سے نظر نہ آئے تو 30کی گنتی پوری کرلو“۔
انہی کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ”تم روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اور افطار نہ کرو جب تک چاند نہ دیکھ لو، اگر وہ نظر نہ آئے تو اندازہ لگا¶“(یعنی30دن کا) (بخاری)۔
ان تمام احادیث سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ مہینہ کے داخل ہونے اور ختم ہونے کے سلسلہ میں ر ویت ہی اصل ہے۔

دوسری بات یہ ہے کہ مہینہ کے آغاز کو جاننے کیلئے چاند کو دیکھنے کی کوشش کرنا اور اُفق پر اسکو تلاش کرنا واجب علی الکفایہ ہے کیونکہ کسی واجب کی ادائیگی جس چیز پر موقوف ہو وہ بھی واجب ہوا کرتی ہے۔حضور اکرم ﷺ کے عمل اور آپﷺ کی تقریر (کسی کام کا مشاہدہ کرنے کے باوجود اس پر نکیر نہ کرنے) سے بھی یہ بات ثابت ہے چنانچہ حضرت عائشہ ؓ کا بیان ہے کہ”رسول اکرمﷺ شعبان کے متعلق اتنے محتاط تھے جتنے کسی دیگر مہینے کے متعلق نہیں تھے۔ آپﷺ رمضان کا روزہ چاند دیکھ کر کیا کرتے تھے مگر کسی وجہ سے چاند نظر نہ آتا تو شعبان کی گنتی30پوری کرتے اور روزہ رکھتے“۔(ابو داو¿د)۔
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں ” لوگوں نے چاند دیکھنے کی کوشش کی تو میں نے حضور اکرمﷺ کو اطلاع دی کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے تو آپﷺ نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا“۔

بالکل مگر کیا آپ چاند خود دیکھتے ہیں یا رویت ہلال کمیٹی کی گواہی مان لیتے ہیں. اسی طرح رویت ہلال کمیٹی کو چاہیے کہ اگر مکہ اور مدینہ میں چاند نظر آگیا ہے تو اس گواہی کو بھی مان لیجیۓ