گھوڑے کی موت

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
x11889_41495235.jpg.pagespeed.ic.m30s85TYT3.webp

http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x11889_41495235.jpg.pagespeed.ic.m30s85TYT3.webp
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس پہ سب سے پہلے کمنٹ بھی گھوڑا کریگا لیکن لگتا ہے اس فورم کا واحد گھوڑا بھی مر گیا ہے:lol:۔
 
Last edited:

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
hahaha wo be jantha ha k ap logo nay us ke yahan A to Z karni ha

ویسے تو ہر ایرے غیرے تھریڈ پہ بے غیر سوچے سمجھے نیند سے بھی پہلی پوسٹ وہی کر دیتا ہے لیکن گھوڑے کانام اور تصویر دیکھ کے ہی غلط سمجھا اسلیے غصّے میں دل ہی دل میں ہنہنا کے رہ گیا لیکن لکھنے کی ہمت نہ ہو سکی۔
 
Last edited:

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
nahi bhai woh bahut dheeth hai, woh idhar sirf zaleel honay kay liye aata hay....lagta hay uska aaj ka zalalat quota pura ho gya hoga
hahaha wo be jantha ha k ap logo nay us ke yahan A to Z karni ha
 
Last edited:

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)

ہر تھریڈ پے تو نہیں ہوتا لیکن عمران خان کا تو ضرور فن لگتا ہے جس کے وجہ سے سب سے پہلی تھریڈ اسے کی نظر آتی ہے اور عوام کہ مسلے مساہل تو نواز لیگ کو الرجی ہے جو حرام ایک پٹواری بھی نظر آجایا

ویسے تو ہر ایرے غیرے تھریڈ پہ بے غیر سوچے سمجھے نیند سے بھی پہلی پوسٹ وہی کر دیتا ہے لیکن گھوڑے کانام اور تصویر دیکھ کے ہی سمجھ گیا اسلیے غصّے میں دل ہی دل میں ہنہنا کے رہ گیا لیکن لکھنے کی ہمت نہ ہو سکی۔
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
قصور اس کا نہیں ہے بس ٣٠ سال کی غلامی کا گند ہے جو اتنے آرام سے صاف نہیں ہونے والا اور اگر خاموش ہے تو سمھجھ لو کچھ انسانیت باقی ہے
nahi bhai woh bahut dheeth hai, woh idhar sirf zaleel honay kay liye aata hay....lagta hay uska aaj ka zalalat quota pura ho gya hoga
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
اسے معاف کر دو یار اس کا قصور نہیں . یہ سارا مسلہ اس کی مو کی بواسیر کا ہے

[IMG
]
jqlxr7.jpg
[/IMG]
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کلاسرا کے کالم کا آخری پیراگراف ... جب اپنا ہی گھوڑا بیکار نکلے. جب اپنا ہی گھوڑا پھک کھانے سے انکار کردے اور لوگوں کو دولتیاں مارنے لگے تو گدھوں سے کیا شکوہ، کیسا ماتم، کیسی شکایت.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کلاسرا کے کالم کا آخری پیراگراف ... جب اپنا ہی گھوڑا بیکار نکلے. جب اپنا ہی گھوڑا پھک کھانے سے انکار کردے اور لوگوں کو دولتیاں مارنے لگے تو گدھوں سے کیا شکوہ، کیسا ماتم، کیسی شکایت.

ویسے کل ایک بچی سے کافی پینٹی کھائی تھی اسلیے ابھی تک منہ بسور کے بیٹھا ہے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے سو ارب کھاۓ ہوں تو نیب اس سے پانچ ارب لے کر چھوڑ دیتی ہے ، اس محکمے انچارج دوبارہ جنرل امجد کو لگایا جاۓ تو کچھ بہتری ہوسکتی ہے ورنہ نہیں
 
ایسے کالم پڑھ کر بندے کا خون نہیں کھولے گا تو کیا ہو گا۔ یہ تو حال ہے ہمارے ملک کا۔ پھر سارے پٹواری کہتے ہیں کے گالیاں کیوں دیتے ہو۔ بھای سب چھوڑو صرف نیب کے ادارے کو ہی ٹھیک کر دو اگر باقی کچھ نہیں کر سکتے۔ کس منہ سے نون لیگ کو ڈیفینڈ کرتے ہو۔
 
Back
Top