گھوڑا"دولھا " کو لے کر فرار ہوگیا

Goldfinger

MPA (400+ posts)

گھوڑے کی دولہے کو لے کر فرار ہوتے ویڈیو وائرل

  • بھارتی ریاست راجستھان میں شادی کے موقع پر دولہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا دولہے کو لے کر ہی فرار ہوگیا۔
  • 961315_4250248_inxl_updates.jpg
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ راجستھان کے علاقے اجمیر کے قریب رام پورہ گاؤں میں پیش آیا۔

دولہا جب گھوڑے پر بیٹھ کر دلہن کے گھر بارات لایا تو کسی شرارتی بچے نے اس کے قریب پٹاخہ جلادیا جس سے وہ بِدک گیا اور دولہے کو لے کر ہی فرار ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھوڑے پر سوار دولہا ڈر اور خوف کے ساتھ گھوڑے کی سواری کرتا رہا، کہیں کہیں گھوڑے سے اترنے کی ناکام کوشش بھی کی لیکن ناکام رہا۔

شادی کی تقریب میں آئے مہمانوں نے بھی بھاگتے گھوڑے کے پیچھے دوڑ لگائی لیکن 4 کلومیٹر دور جا کر گھوڑا قابو میں آیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تمام واقعے میں دولہے کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

سورس
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Looks like Dulha will have suhag raat with the ghora tonight. Hope it is a ghori otherwise the Dulha will have a very painful night.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

گھوڑے کی دولہے کو لے کر فرار ہوتے ویڈیو وائرل

  • بھارتی ریاست راجستھان میں شادی کے موقع پر دولہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا دولہے کو لے کر ہی فرار ہوگیا۔
  • 961315_4250248_inxl_updates.jpg
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ راجستھان کے علاقے اجمیر کے قریب رام پورہ گاؤں میں پیش آیا۔

دولہا جب گھوڑے پر بیٹھ کر دلہن کے گھر بارات لایا تو کسی شرارتی بچے نے اس کے قریب پٹاخہ جلادیا جس سے وہ بِدک گیا اور دولہے کو لے کر ہی فرار ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھوڑے پر سوار دولہا ڈر اور خوف کے ساتھ گھوڑے کی سواری کرتا رہا، کہیں کہیں گھوڑے سے اترنے کی ناکام کوشش بھی کی لیکن ناکام رہا۔

شادی کی تقریب میں آئے مہمانوں نے بھی بھاگتے گھوڑے کے پیچھے دوڑ لگائی لیکن 4 کلومیٹر دور جا کر گھوڑا قابو میں آیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تمام واقعے میں دولہے کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

سورس
بعد میں دولہا کے لیے ایک گدھے کا بندوبست کیا گیا ….
حیران کن طور پر دولہا سے زیادہ گدھا پر جوش نظر آیا.
پوری برات ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیی ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بعد میں دولہا کے لیے ایک گدھے کا بندوبست کیا گیا ….
حیران کن طور پر دولہا سے زیادہ گدھا پر جوش نظر آیا.
پوری برات ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیی ?
اسی لیئے مجھے خچر پسند ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ تبھی آپ اپنی شادیوں پر ہمیشہ خچر استعمال کرتے ہیں ….ہے ناں ؟…. ?
ابھی تک شادیوں پر استعمال کا موقع نہیں ملا۔ لیکن خچر آرمی میں بھی اسی لیئے استعمال ہوتے ہیں کیونکہ ایک تو انھیں راستے پر رکھنے کے لیئے بندے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ دوسرا خچر کبھی جنگ میں گولے بارود کی آواز سے بھاگتا نہیں، بلکہ چپ چاپ اطمینان سے کسی چٹان کی اوٹ میں چھپ کر کھڑا ہوجاتا ہے اور جب گولا بارود کا استعمال بند ہوتا ہے تو یہ پھر سے نکل کر اپنی منزل کی طرف چل پڑتا ہے۔ آواز اسکی ہوتی نہیں، لہٰذا اگر چوٹ وغیرہ لگ بھی جائے تو بیچارہ چیخ پکار بھی نہیں مچاتا۔

اس لیئے صرف پاکستان آرمی ہی نہیں، امریکہ میں بھی ملٹری میول میسکاٹ موجود ہے۔

اتنا پیارا اور کارآمد جانور ہے بیچارہ، پھر بھی لوگ معلوم نہیں خچر کو کیوں برا بھلا کہتے یا سمجھتے ہیں؟
 
Back
Top