گھس بیٹھیے

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
11233998_10153496423320909_2703187357827177101_n.jpg
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
جنید جمشید کو لسٹ میں سے حذف کر دیں جزاک اللہ
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
مجھے بڑا افسوس ہوتا ہے جب آج کے اینکرز اور صحافی یا میڈیا پرسن ہندی الفاظ کا انتخاب کرتے ہیں

جیسے گھس بیٹھیے

کسی کو پتا ہے یا اردو کا لفظ ہے یا ہندی کا
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بڑا افسوس ہوتا ہے جب آج کے اینکرز اور صحافی یا میڈیا پرسن ہندی الفاظ کا انتخاب کرتے ہیں

جیسے گھس بیٹھیے

کسی کو پتا ہے یا اردو کا لفظ ہے یا ہندی کا

آپ نے صحیح فرمایا
یہ بھارتی ثقافتی یلغار کا اثر ہے

یہاں یہ لفظ قصدا استعمال کیا جا رہا ہے
مقصد بھارتی ثقافت کو ہم اپنے پاس رائج کر رہے ہیں
 
Last edited: