گھر کے سامنے کچرا پھینکنے پر شکایت کیوں کی؟ فائرنگ سے نوجوان قتل

12crimesecpindkkabbkachra.png

راولپنڈی میں شکایت کرنا نوجوان کے لئے جرم بن گیا,گھر کے سامنے کچرا پھینکنے پر شکایت کرنے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا,پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم ون میں گھر کے سامنے کچرا پھینکنے کے تنازع پر نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے کے مطابق بابر خان اور سہیل خان اسکیم ون میں اپنے زیر تعمیر مکان پر گئے، جہاں مکان کی سامنے کچرے کا ڈھیر دیکھ کر نبیل وغیرہ سے گلہ کرنے کے لیے اسکے گھر گئے,وہاں نبیل اور 2 نامعلوم افراد نے جھگڑا کیا اور ان پر تشدد شروع کردیا۔

نبیل نے بابر خان پر فائرنگ کی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور موقع ہی پر دم توڑ گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے,پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں جس طرح کتوں کی طرح لوگ پیدا ہوتے ہیں، ویسے ہی کتوں کی طرح آپس میں لڑتے لڑتے مرجاتے ہیں۔ کتوں کے سماج میں زندگی کی کوئی ویلیو ہی نہیں ہوتی۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں جس طرح کتوں کی طرح لوگ پیدا ہوتے ہیں، ویسے ہی کتوں کی طرح آپس میں لڑتے لڑتے مرجاتے ہیں۔ کتوں کے سماج میں زندگی کی کوئی ویلیو ہی نہیں ہوتی۔۔
انہی مسلوں نے اپنا الگ سماج بنا کر تیری بھارت ماتا کے سینے میں خنجر گاڑھا ہے سینتالیس میں جو اس دنیا کے ختم ہونے تک گڑھا رہے گا اور تم جیسے موتر خور اسی طرح تڑپتے رہیں گے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
مُسلوں کے سماج میں جس طرح کتوں کی طرح لوگ پیدا ہوتے ہیں، ویسے ہی کتوں کی طرح آپس میں لڑتے لڑتے مرجاتے ہیں۔ کتوں کے سماج میں زندگی کی کوئی ویلیو ہی نہیں ہوتی۔۔
Yeh 👆 kutta sahee bhonk raha hay..
 
Back
Top