گھریلو تشدد کا بل۔۔ کس طرح خاندانی نظام تباہ کردے گا؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ بل جی ایس پی پلس کی ڈیمانڈ ہے سندھ میں یہ بل 2013 سے لاگو ہے ، پنجاب میں 2016 سے اور کے پی نے پچھلے سال اس بل کو لاگو کیا ہے- اگر وہاں خاندانی نظام قائم دائم ہے تو اسلام آباد میں بھی قائم دائم رہےگا اس کی مخالفت ایک خاص ایجنڈے کے تحت کی جارہی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شیریں مردار ی پیُ ٹی آئی کے واسطے کینسر کی بیمار ی ہے اس پی ٹی آئی کی ڈڈو نے آج تک سوائے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے کوئی اور کام کیا ہے
تو اس ڈڈو عورت کا کوئی کارنامہ کوئی کام جس سے پی ٹی آئی کا بھلا ہوا ہے اس عورت نے کیا?
اس عورت کی بدکار بیٹی سوائے عمران خان اور پاکستان کی فوج پر کتوں کی طرح بھونکنے کے علاوہ کوئی ایک کام اس عورت نے کیا ہو تو کوئی بتائے گا ؟ اس ڈڈو عورت نے ہمیشہ پی ٹی آئی عمران خان اور پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنے والی کتی بیٹی کی حوصلہ افزائی کی اس عورت سے اسلام اور پاکستان کے حق میں کسی بھلائی کیُ امید رکھنے والے پی ٹی آئی والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس عورت کو صرف ایک نئی وزارت بنا کر اسکی وزیر بنا
دو
LGBT Q


یہ عورت انکی فلاح و بہبود کے علاوہ اسلام پاکستان اور عام پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے واسطے کچھ نہیں کرسکتی سوائے بے حیاتی پھیلانے کے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اپن اسلام دشمنی فوج دشمنی سے گالیاں پڑوانے کے