Corrupt Mafia
MPA (400+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zCHTQMp.jpg
رانا شمیم نہ ہوا رانی شمیم اختر ہو گئی جو اس کے پیچھے گاڑی لگ جاتی ہے اس بابے کا کیڑا بھی ہلا ہے تو عمر کے آخری حصے میں
Bahir bhaag ne ki poori fielding set ki jaa rahi hai
سفید بالوں والے شیطان، مرنا تُو نے بھی ارشد ملک کی طرح نروس بریک ڈاؤن ہی سے ہے۔ یہ گاڑیوں والے تو وہ لوگ ہیں جن کے شراب کے پیسے تیرے شرابی لڑکے نے دینے ہیں۔
نہیں نہیں، وہ اِس کا بیٹا ہے، یہ تو بالوں والے بڈھوں کا نواز شریف ہے۔لیجیے بابے بڈوں میں مریم نواز آگئی
حالانکہ ایجنسیوں کو ارشد ملک کو فالو کرنا چائیے تھا جو جاتی مجرے ، مدینے اور اپنے گھر ان حرام خوروں سے ڈیلیں طے کر رہا تھااس ملک میں ایک مافیا ہے جو چاہتا ہے وہ جتنا چاہیں گند ڈالیں کوئی ان کا نام بھی نہ لیں - ثاقب نثار کا نام لیا گیا ہے جو ان ڈائریکٹ مافیا کی طرف جاتا ہے - ایجنسیاں اسے ڈرانے کے لئے فولو کر رہی ہیں - ایجنسیاں چاہتی ہیں کوئی ان کے گندے کھیل کے بارے میں لب کشائی نہ کرے
مجھے صرف اتنا بتا دیں جو آپ کی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے ؟ کیا یہ ہائیبرڈ نظام کام کر رہا ہے ؟ اگر کر رہا ہے تو مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں ہے - گوورنس خراب کیوں ہے کیا اس لئے اسٹیبلشمنٹ نے تبدیلی سرکار کو لایا تھا ؟حالانکہ ایجنسیوں کو ارشد ملک کو فالو کرنا چائیے تھا جو جاتی مجرے ، مدینے اور اپنے گھر ان حرام خوروں سے ڈیلیں طے کر رہا تھا
کیونکہ مافیا کا نشہ ٹوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ زر اور شر کے علاوہ بھی کسی اور کا وجود ہے۔ وہ اس بچے کی طرح حرام زدگی پر اتر آئی ہے جو کھیل میں ہار یقینی دیکھ کر پوری لُڈّو ہی اُلٹ دیتا ہے۔مجھے صرف اتنا بتا دیں جو آپ کی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے ؟ کیا یہ ہائیبرڈ نظام کام کر رہا ہے ؟ اگر کر رہا ہے تو مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں ہے - گوورنس خراب کیوں ہے کیا اس لئے اسٹیبلشمنٹ نے تبدیلی سرکار کو لایا تھا ؟