Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
گھانا کی عدالت سے فارغ ہوا تو باہرکانگو کی پولیس اُٹھا کر لے گئی
بہوت نا انصاپھی ہے-اس یوتھیئے کے ساتھ
فیصلہ یہ ہوا ہے کہ اسے صومالیہ، سینیگال،سیرالیون، نائجیریا، گنی،ایتھوپیا،ایوری کوسٹ،چاڈ،زمبابوے، سوڈان ،مالی، گبون،گیمبیا،روانڈا - غرض ہر افریقی ملک میں دو،دو دن چکر لگوا کے رہائی دی جائے پھر ہئ اسکے سر سے بھوت اترے گا