سکرپٹ رائٹر کی اس طرح کے جعلی انقلاب اگر کامیاب بھی ہو جایے تو بھی اس میں عمران جسے لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوتی. حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی یہ لوگ انقلاب کو ہائی جیک کر لیتے ہیں
عمران خان نے امریکی پادری اور اور جنرل پاشا جیسے امریکی پٹھوں کو انقلاب میں شامل کر کے سیاسی خودکشی کر لی ہے جس کی تلافی اب ممکن نہیں. امریکی کے اشاروں پر ناچنے والے مشرف کے چمچے جسے زید حامد گزشتہ کی سالوں سے ٹیکنو کریٹ حکومت کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ صرف امریکی ورلڈ بنک کی نمائندہ حکومت کے لیے راہ ہموار کرنے کی سازش ہے اور کچھ نہیں.یاد رکھیے شوکت عزیز کی حکومت بھی ٹیکنو کریٹ حکومت تھی جس کا سارا اجینڈا ورلڈ بنک کی سودی مفادات کا تحفظ تھا جس نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پنچایا. میں نواز شریف کا حامی نہیں لیکن نواز کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کے اس نے اب تک مشرف کو باہر نکلنے کا راستہ نہیں دیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|