گُل خان کا عشق۔۔۔..gul khan ka ishq..

1mr4n

Minister (2k+ posts)
جانی کا بس نہیں چلتا یہ گولی گنجوں کی کھوپڑی میں میں اتار دے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

:lol::lol:[hilar][hilar][hilar]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گُل خان سیریز کی اگلی قسط میں گُل خان گنجوں کا کیا حال کرتا ہے۔۔۔دیکھنا۔۔(bigsmile)۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جانی تم برا نہ ماننا
لیکن جو ذہنیت اس میں دکھائی گئی ہے بدقسمتی سے افغانوں کی اکثریت ایسی ہی ہے

اس چیز کو پہلے پاکستان استمعال کرتا تھا اب انکو ہائیر ریٹس پر انڈیا اور امریکہ استمعال کر رہے ہیں

یہ قوم اپنی خود دشمن ہے کوئی دوسرا نہی
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی تم برا نہ ماننا
لیکن جو ذہنیت اس میں دکھائی گئی ہے بدقسمتی سے افغانوں کی اکثریت ایسی ہی ہے

اس چیز کو پہلے پاکستان استمعال کرتا تھا اب انکو ہائیر ریٹس پر انڈیا اور امریکہ استمعال کر رہے ہیں

یہ قوم اپنی خود دشمن ہے کوئی دوسرا نہی

افغانوں سے میرا کیا لینا دینا پا جی۔۔۔
باقی ہم بھی تو اپنی دُشمنی میں ماشااللہ کسی سے کم نہیں۔۔۔

جہاں ہائیر کرنے کی بات ہے۔۔۔اس پر تو امریکی سینیٹر کا تاریخی جُملہ ہی کافی ہےپاکستانیوں کے لیئے۔۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

افغانوں سے میرا کیا لینا دینا پا جی۔۔۔
باقی ہم بھی تو اپنی دُشمنی میں ماشااللہ کسی سے کم نہیں۔۔۔

جہاں ہائیر کرنے کی بات ہے۔۔۔اس پر تو امریکی سینیٹر کا تاریخی جُملہ ہی کافی ہےپاکستانیوں کے لیئے۔۔

دیکھا نا - ماینڈ کر گیا

پاکستان کے لوگ تو ہمیشہ سے ہی غلام رہے ہیں ، امریکی نے تو کچھ رعایت کی تھی ، ہم پاکستان ماں کو مفت دے دیتے ہیں ، بیچنے کی نوبت ہی نہی آتی

بیچارے افغان بھی ہم سے پیچھے نہی بلکہ بہت آگے ہیں
 
Back
Top