گو نواز گو کے نعرے پرایک سیاسی قوالی ۔

قوّال صاحب، پنجاب پولیس بس پہنچنے والی ہی ہوگی۔۔ ایسا نہ ہو کہ اِسکے بعد پختونخواہ ہجرت کرنی پڑ جائے
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
قوّال صاحب، پنجاب پولیس بس پہنچنے والی ہی ہوگی۔۔ ایسا نہ ہو کہ اِسکے بعد پختونخواہ ہجرت کرنی پڑ جائے
یہ کوئی غیر معروف سے قوال لگتے ہیں ۔
(bigsmile)آپ انہیں "نامعلوم افراد" کہہ سکتے ہیں(bigsmile)