گولیاں ٹافیاں بیچنے والوں کی تضحیک

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بسوں میں گولیاں ٹافیاں بیچنے والے رزق حلال کماتے ہیں۔ خواجہ سعد اور اس کے لیڈر کی طرح حرام نہیں کماتا۔ اس لیے ٹافیاں گولیاں بیچنے والے نواز شریف اور خواجے سے زیادہ قابل تعظیم ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی فورم میں چورن مجن بیچنے والوں کی مثال دینا عام سی بات ہے. اسے تضحیک سمجھا جائے یا تعریف؟
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
ایک ایسے انقلاب کی ضرورت ہے۔۔
جس میں عوام موجودہ حکمرانوں اور اُن کے چمچوں کو بھوکے کُتوں کے آگے ڈال دیں۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ان لوگوں نے نہ کبھی محنت کی نہ کبھی حلال کمایا

ان کو کیا پتہ کہ بندہ مزدور کیا چیز ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی فورم میں چورن مجن بیچنے والوں کی مثال دینا عام سی بات ہے. اسے تضحیک سمجھا جائے یا تعریف؟


وہ چورن کی تضحیک ہوتی ہے ، جو کہ ایک محاورہ کی طرح بولا جاتا ہے

یھاں پر محنت کرنے والوں کی تضحیک ہو رہی ہے ، نچلے درجے کی تضحیک کرنے والا بھی وہ ہے جو ان کے ووٹ لے کر انکا نمایندہ بنتا ہے
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
اسی فورم میں چورن مجن بیچنے والوں کی مثال دینا عام سی بات ہے. اسے تضحیک سمجھا جائے یا تعریف؟

آپ تو سیانے آدمی ، چوراں بیچنا اپنی رائے کے اظھار کے زمرے میں اتا ہے جبکے یہ تو صریح ایک غریب کے پیشے کی توہین ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کرپشن شدہ کمائی نے ان کے اندر غرور کو بھر دیا ہے .دن کے سو ڈیڑھ سو کمانے والے مزدور انکے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتے
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
ab awaam inko samajh chuki hai.......... ye bohat hi ghatya log hain aur inko inki auqaat batani hogi............. so let's united Pakistan and punished that senseless corrupt people...............
 

Back
Top