گورنمنٹ آف نیشنل یونٹی،سہیل وڑائچ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یونانی زمانہ عروج کا ایک مشہور قصہ حکیم ارشمیدس کا ہے۔ ریاضی دان، سائنس دان اور دانشور ارشمیدس آف سارا کیوز (287.212 ق م) ایک دن ٹب میں بیٹھا نہا رہا تھا کہ یکایک اسے کثافت ناپنے کا فارمولا سمجھ آگیا۔ ارشمیدس اس قدر خوش ہوا کہ گلیوں میں ننگا ہی بھاگنے لگا اپنی دریافت پر وہ زور زور سے یوریکا (پا لیا، پالیا) کے نعرے لگا رہا تھا ۔

آج قلم مزدور کا حال بھی ارشمیدس والا ہے لیکن جب مجھے تضادستان کے بحران کا شافی حل ملا تو میں نہانے کے ٹب میں نہیں تھا کہ ننگا گلیوں میں ناچتا اور ’’پالیا، پالیا‘‘ کے نعرے لگاتا،میں ایئر پورٹ پر تھا جب ایک مردِ دانا نے مجھے یہ خیال سمجھایا یہ وہ واحد حل ہے جس میں سب کی جیت ہے اور ہار کسی کی بھی نہیں ۔ملک کی راہ بھی متعین ہو جائے گی اور ہم انارکی، بغاوت ،مایوسی اور لڑائی کے ماحول سے بھی نکل آئیں گے کہاںارشمیدس اور کہاں یہ قلم مزدور؟ مگر وفور جذبات کا عالم ایک جیسا تھا، قلم مزدور نے اڑن کھٹولے میں بیٹھ کر اَسپِ خیال دوڑانے کو ہی رقص سمجھا اور دل ہی دل میں یوریکا یوریکا کے نعرے لگائے وگرنہ کوئی مجھے پاگل کہہ کر پتھر ہی مار دیتا۔

ہم کئی بحرانوں کا شکار ہیں ان ہمہ جہت بحرانو ں سے نکلنا ملک کیلئے ناگزیر ہے۔8فروری کا الیکشن ضروری تھا مگر 8فروری کے الیکشن کے بعد ملک کا کوئی بھی فریق یا ادارہ خوش نہیں۔سب سے زیادہ ناراض پاپولر تحریک انصاف ہے جو مسلسل رو ر ہی ہے کہ فارم 47کے ذریعے ان کا مینڈیٹ چھین لیا گیا ہے، ان کے ساتھ ظلم اور زیادتیاں ہوئی ہیں ،فیصلہ ساز بھی مطمئن نہیں 8فروری کے بعد انہیں ایک دن بھی چین اور سکون کا نہیں ملا اور انتخابی نتائج کے بعد سے حکومت ڈیلیور کرنے میں بھی ناکام ہے۔نونی بھی خوش نہیں بقول ان کے ،ان کےپاس سپیس ہی نہیں وہ کریں تو کیا کریں؟ اتحادی حکومت کی پارٹنر پیپلز پارٹی کو بھی پنجاب حکومت اور وفاق سے لمبی چوڑی شکایات ہیں گویا خوش کوئی بھی نہیں ؎

لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

اب صورتحال یہ ہے کہ فریق مورچہ بند ہیں ،حکومتی پہیہ چل نہیں رہا معاشی اور سیاسی بحران زوروں پر ہیں کوئی فریق لچک نہیں دکھا رہا کیونکہ اسے اپنی لچک میں ہار اور مکمل شکست نظر آتی ہے، اس لئے ہر کوئی اپنی پوزیشن اور موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ ان حالات میں جب ملک نیچے جا رہا ہو ،بحران کا کوئی حل نظر نہ آ رہا ہو تو نیشنل یونٹی گورنمنٹ یعنی اتحادی قومی حکومت وہ واحد روشن راستہ ہے جس سے بحرانوں سے نکلا جاسکتا ہے، اتحادی قومی حکومت عام طور پر جنگی صورتحال یا بحرانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پارلیمان کے اندر موجود تمام بڑی پارٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔

مردِ دانا نے تجویز دی کہ ایسی حکومت دوسال کیلئے بنائی جائے جس کے بعد منصفانہ انتخابات ہوں اور جو پارٹی بھی اس میں جیتے وہ اگلی حکومت چلائے۔اس تجویز کا مطلب گویا یہ ہے کہ نون لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف بھی حکومت میں شامل ہو، مقتدرہ بھی آن بورڈ ہو غیرمتنازع اور متفقہ وزیر اعظم بنایا جائے پروفیشنل وزیر ہوں پارٹیوں کی جن کو مکمل سپورٹ ہو، ان کے پاس دو سال کا وقت ہو یہ ساری پارٹیاں مل کر ملک کو سیاسی اور معاشی پٹڑی پر چڑھائیں۔ بعدازں اپنی اپنی سیاست کرلیں اتحادی قومی حکومت بننے سے مقتدرہ اور عوام کے درمیان موجود تضادات فوراً ختم ہو جائیں گے۔ تحریک انصاف کی ناراضی اور گلے شکوےختم ہو جائیں گے ،نونی کمزور اخلاقی حیثیت سے سب کیلئے قابل قبول کا درجہ حاصل کرلیں گے۔

پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت رہے گی اور آئینی عہدے بدستور اس کے پاس رہیں گے۔قلم مزدور نے مردِ دانا ، جو چوٹی کا وکیل بھی ہے ،سے پلٹ کر سوال کیا کپتان خان کسی کمپرومائز پر نہیں مانتے وہ اتحادی قومی حکومت میں شرکت سے انکار کر دیں گے، مردِ دانا جو اکثر خان صاحب سے ملتا رہتا ہے ،نے کہا کہ نہیں وہ مان جائیں گے سب کو علم ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد پرامن راستہ سسٹم کو چلانا ہے۔

باقی آپشنز خونیں ،غیر جمہوری ،غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں اس لئے ان مسائل کا واحدحل آل پارٹیز حکومت میں ہے اس اقدام سے ہم دنیا بھر میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بھی بحال کرلیں گے۔اتحادی قومی حکومت بننے سے ملک کے اندر موجود سیاسی کشیدگی فوراً ختم ہو جائے گی اور سیاسی ٹیکنوکریٹس پر مشتمل اتحادی قومی حکومت مل کر ملک کو دلدل سے نکالے گی سیاسی جماعتیں اپنے بہترین لوگ نئی کابینہ میں بھیجیں ،ان کا کارکردگی میں آپس میں مقابلہ ہو اس طرح جو وزیر اچھی کارکردگی دکھائے گا اس سے اسکی سیاسی پارٹی کی ساکھ میں اضافہ ہو گا؟

اتحادی قومی حکومت پر اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے ایک وزارتی ڈربے میں اکٹھے بیٹھ کر فیصلے نہیں کر پائیں گے، مردِ دانا کا خیال ہے کہ مقتدرہ کی موجودگی میں سارے بگڑے بچے، اچھے بچے بن کر رہیں گے ساری پارٹیاں اتحادی قومی حکومت کا حصہ بن جائیں تو مقتدرہ اور عدلیہ میں جو آج کل ٹھنی ہوئی ہے اسکی وجوہات ہی ختم ہو جائیں گی تو یہ معاملہ بھی خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اوورسیز پاکستانیوں کا غصہ اتر جائے گا اور یوٹیوبرز کیلئےبھی ہر روز کی گالیاںدینا مشکل ہوتا جائےگا ۔’’بہتے پانی دا اکو حل/نواب ٹیوب ویل، نواب ٹیوب ویل‘‘ گویا اتحادی قومی حکومت وہ واحد حل ہے جس میں کسی کو شکست نہیں سب حکومت میں اسٹیک ہولڈرہونگے اس لئے نظام چل پڑے گا۔

اتحادی قومی حکومت دراصل سیاسی مفاہمت اور مصالحت کا نقطہ عروج ہوتاہے بدقسمتی سے نقطہ آغاز پر تو اتفاق ہو نہیں پایا لیکن نقطہ عروج پر اتفاق ممکن ہے، دو دھاری تلوار کا کوئی بھی سرا پکڑ لیں کاٹ ایک جیسی ہی ہوتی ہے مصالحت، مذاکرات اور مفاہمت نہ سہی اگر حکومت میں ہی اکٹھے بیٹھ جائیں تو یہ سب سے بہتر ہے آخری اور اہم سوال یہ ہے کہ ’’بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا‘‘؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یونیٹی گورنمنٹ جوتے کھا کر واپس بھاگتے ہوۓ
Elephant Converse GIF
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب مزید مایکی حرام زدگی نطفہ حرامی اور گشتئ پن برداشت نہیں جس جس نے اپنی ماں چ۔۔ نی تھی پورئ طرح چ۔۔ لی اور اب پھر وہی مایکئ والا چورن یعنی اسٹبلشمنٹ ہی حکومت کرے سیاستدانوں کو اپنا پٹا ڈال کر
لیکن وہ تو اب بھی جر نیل ہی حکومت کر رہے ہیں اپنے پالتو کتوں کو پٹا ڈال کر سندھ بلوچستان پنجاب اور مرکز میں چلا رہے ہیں اور جو اب تک چھہتر سال میں جرنیلوں نے پٹ لیا وہ اب بھی پٹ لیں گے ایک اور مشرقی پاکستان بنا کر
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
لکھ لعنت اس سوچ پر، ان چوتیوں کو اب بھی یہ سمجھ نہیں آرہی کے ملک کے لوگوں کو اختیار دے دو، یہ یونٹی گوورنمنٹ کا شوشہ وہی چھوڑتے ہیں جو انتہائی جاہل ہیں انکو ' منقسم سوورینٹی ' کے نظریے کا پتا ہی نہیں. ہمیں ایک مضبوط سورین چاہئے جو مضبوط فیصلے کر سکے. ، اسے احمق لوگوں کو لوگ کوئی اہمییت کیوں دیتے ہیں.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Samjh sub aate hay, muneera mistry ka danda hay iss leyea media main hain.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ اپنی شہرت کے عروج پر ورلڈ کپ بھی نیا نیا جیتا شوکت خانم بھی نیا نیا بنایا - اتنی بری طرح ہارتا ہے کہ اپنی سیٹ سمیت تمام سیٹوں سے ضمانت ضبط کرا بیٹھتا ہے - دوسرے الیکشن میں ایک سیٹ جیتا ہے جو مشرف کا آن ریکارڈ انٹرویو ہے یہ سیٹ میں نے جتائی وہ چاہتا تھا اسے کوئی وزیر بنا دوں - تیسرا الیکشن ہار کے ڈر سے بائیکاٹ کر دیتا ہے - اس کے بھد کونسے سر سے سینگ نکل آتے ہیں جو یک دم کامیابی کی طرف چل پڑتا ہے
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

Jo zia key goudh say payda huay hoon oun ko jamhori struggle ka kiya pata?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
S Wariach chohdhrio ka mirasi type ha.Jis ka kaam sara din Chohdhrio ke uthana hota ha.Ye sahafi nahi ha.leave him alone.
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
ایک بندہ اپنی شہرت کے عروج پر ورلڈ کپ بھی نیا نیا جیتا شوکت خانم بھی نیا نیا بنایا - اتنی بری طرح ہارتا ہے کہ اپنی سیٹ سمیت تمام سیٹوں سے ضمانت ضبط کرا بیٹھتا ہے - دوسرے الیکشن میں ایک سیٹ جیتا ہے جو مشرف کا آن ریکارڈ انٹرویو ہے یہ سیٹ میں نے جتائی وہ چاہتا تھا اسے کوئی وزیر بنا دوں - تیسرا الیکشن ہار کے ڈر سے بائیکاٹ کر دیتا ہے - اس کے بھد کونسے سر سے سینگ نکل آتے ہیں جو یک دم کامیابی کی طرف چل پڑتا ہے
Abay Kisi munafiq ki aulad, ye kahani apne aap ko chutia banane ke liye use karo. Musharaf offered him PMship, he rejected, Napaks knew since 2013 that you mother's boyfriend Nawazsharif and your sister's boyfriend Zardari are spent bullets so they started creating a narrative of Support, that was also publicized by Noonis,and zardari, in 2018, PTI won by a good margin in votes but a lot seats were stolen by military to make IK weak and then Bajwa manipulated Khan into forming a hung government. I witnessed myself that RTS system was run from Sharif medical city hospital. This narrative of 'Army support' did realized during the government when the army wanted to do things which suited them. Yes ,It was a great mistake from PTI but to say that they came on the shoulder of napaks like your illegal daddy and illegal behnoi then it is just your wishful thinking.
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Talking shit. New experiment. Ohh bus karoo. Give people power and go back to borders.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Kisi munafiq ki aulad, ye kahani apne aap ko chutia banane ke liye use karo. Musharaf offered him PMship, he rejected, Napaks knew since 2013 that you mother's boyfriend Nawazsharif and your sister's boyfriend Zardari are spent bullets so they started creating a narrative of Support, that was also publicized by Noonis,and zardari, in 2018, PTI won by a good margin in votes but a lot seats were stolen by military to make IK weak and then Bajwa manipulated Khan into forming a hung government. I witnessed myself that RTS system was run from Sharif medical city hospital. This narrative of 'Army support' did realized during the government when the army wanted to do things which suited them. Yes ,It was a great mistake from PTI but to say that they came on the shoulder of napaks like your illegal daddy and illegal behnoi then it is just your wishful thinking.
بھائی وہ بات کرو جس کا کوئی سر پیر ہو - مشرف نے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی اور خان نے قبول نہیں کی تو پھر الیکشن میں حصہ چپراسی بننے کے لئے لیا تھا ؟ مشرف کی مہم خان نے اسی لئے چلائی تھی کہ وزیر اعظم بن سکے - خان کو مشرف نے بلایا بھی ، خان نے سو سیٹوں کا مطالبہ کیا - مشرف نے کہا ہم نے اپنے سورس سے بھی سروے کروایا ہے آپ کی ایک سے زیادہ سیٹ نہیں بنتی - آپ ق لیگ سے مل جائیں ہم آپ کو وزیر لگا دینگے جس محکمے کا آپ چاہیں -
جہاں تک آر ٹی ایس کی بات ہے تو اسٹیبلشمنٹ نے نواز کو نا اہل کر دیا پھر نواز اور مریم کو جیل میں ڈال دیا شہباز شریف سمیت سب پر نواز کے اپنے ہی دور میں کیسز بنا دئے اور سب کو بتا دیا نواز کو کسی صورت وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے - اگر نواز کو وزیر اعظم بنانا ہوتا تو فارم پینتالیس سینتالیس کا چکر چلا کر بنا دیتے - اگر آر ٹی ایس سسٹم کو نواز نے چلانا تھا تو وہ اپنے لئے سیٹیں زیادہ کر دیتے اور حکومت بنا لیتے -
عقل کو ہاتھ مارو - دن کو رات مت کہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jo zia key goudh say payda huay hoon oun ko jamhori struggle ka kiya pata?
انٹرنیٹ کا دور نہیں تھا سوشل میڈیا نہیں تھا - خان کے جلسے نہیں ہو رہے تھے - لوگوں کو اپنے آپ خواب آیا خان بیس سال سے جدوجہد کر رہا ہے چلو اسے ووٹ دیتے ہیں - بات وہ کرو جس کا کوئی سر پیر ہو عقل اسے مانے بھی