ہم بھی تو پینتیس سال تک پاکستان برباد کروانے کے بعد آج اپنی پالیسی بدل رہے ہیں ، ہمارے پالیسی میکرز بھی سکھوں کی اولاد تھے کیا ،ویسے ضیاء تو واقعی کسی سکھ کی اولاد لگتا تھااس وقت سکھوں نے علیحدہ وطن کیلئے مطالبہ ہی نہیں کیا ورنہ گورداسپور انڈیا کے پاس نہ ہوتا آج ، اب وقت گزر گیا تو خالصتان ،،واقعی سکھ دو چار سال لیٹ ہی رہتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|