گوتم گھمبیر نے کمنٹری کے دوران بابر اعظم کو خود غرض کپتان کہہ دیا

ghutam-gbr-babar-azam-pcbb.jpg


سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خود غرض کپتان قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے درمیان گوتم گھمبیر کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے تھے اس دوران ہندی زبان میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بابراعظم پر خود غرضی کا الزام عائد کیا۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کی بجائے صرف اپنا سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ ناکام ہو رہے ہوں تو کچھ تبدیل کرنا چاہیے اگر آپ بطور اوپنر ناکام ہو رہے ہوں تو نمبر تبدیل کر لینا چاہیے تھا اور فخر سے اوپننگ کروا دیتے۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ یہی تو خودغرضی ہے کہ بس آپ کے نمبر اچھے ہوں آپ اور رضوان اوپننگ کریں تو آپ کے ریکارڈز بنیں لیکن کپتان کو وہ کرنا چاہیے جو ٹیم کے لیے اچھا ہو۔


بھارت کے سابق کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ کپتان تو بہت ہوتے ہیں لیکن لیڈر بہت کم ہوتے ہیں آج موقع تھا کہ بابراعظم مثال قائم کرتے ہوئے خود کے بجائے فخرزمان سے اوپننگ کرواتے۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Indian team deliberately lost to South Africa, so that Pakistan loses its chance to stay in series. This makes Indian captain - a very dishonest captain.
 

naeem498

Councller (250+ posts)
گوتم گھمبیر ہمیشہ وہ کہے گا جس سے پاکستان کا نقصان ہو. اس کو برائے مہربانی نہ سنے. اس کو کسی پاکستانی کی پاپولیرٹی ہضم نہیں ہوتی اور یہ سر توڑ کوشش کرےگا اس کو کم کرنے کیلئے

بابر اعظم خودغرض نہیں ہے
 

naeem498

Councller (250+ posts)
یہ بھی غور طلب بات ہے کہ اب صرف خودغرضی کے طعنے مل رہے ہیں. اس پہلے اگر کسی کو یاد ہو تو میچ فکسنگ کے طعنے ملا کرتے تھے. یا گروپنگ کے طعنے جو کہ زیادہ خطرناک ہے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
He is 101% right,Babar na sirf khudgarz hai,records banane ka laalchi hai, na issey bowlers ko kab aur kis waqt use karna hai wo aata hai na fielder acha hai na he planner, iss ke khudgarzi ne aur arrogance ne pakistani cricket team ko bohat nuqsan pohanchaya hai, ye banda sirf aur sirf ranking aur records k peache bhaagta hai,team jaey bhaar mein jeete ya hare bus iss ke fifty aur iss ke century bunni chahiay.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Babar never played for the country he played for himself therefore he never won matches for Pakistan, Rizwan played for Pakistan to win. just look at his record.
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Gautam ne bilkul sahi kaha, na babar ko opening karni chahye aur na rizwan ko, pehle 6 overs hote hain jis mein hitting kar sakte ho aur tezz score bana sakte ho. Magar yeh dono tuktuk karna shuru ho jate hain. Opening 2 tezz players se karwani chahye, kamran akmal aur imran nazir ke baad humare paas koi hitter hi nahi aya team mein. Phir yeh malik, imad wasim, faheem ashraf jese players ko nahi khelai ga team mein ke unke record is se behter na ho jain, aur unko captain na bana dia jai.
Pakistan deserve karta hai wc se bahir hona.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
I have to agree with this assessment. Babar should have demoted himself to one down where the team needs him the most but he is persistent with opening which is not a hallmark of a leader leading from the front.
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
ghutam-gbr-babar-azam-pcbb.jpg


سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خود غرض کپتان قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے درمیان گوتم گھمبیر کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے تھے اس دوران ہندی زبان میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بابراعظم پر خود غرضی کا الزام عائد کیا۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کی بجائے صرف اپنا سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ ناکام ہو رہے ہوں تو کچھ تبدیل کرنا چاہیے اگر آپ بطور اوپنر ناکام ہو رہے ہوں تو نمبر تبدیل کر لینا چاہیے تھا اور فخر سے اوپننگ کروا دیتے۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ یہی تو خودغرضی ہے کہ بس آپ کے نمبر اچھے ہوں آپ اور رضوان اوپننگ کریں تو آپ کے ریکارڈز بنیں لیکن کپتان کو وہ کرنا چاہیے جو ٹیم کے لیے اچھا ہو۔


بھارت کے سابق کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ کپتان تو بہت ہوتے ہیں لیکن لیڈر بہت کم ہوتے ہیں آج موقع تھا کہ بابراعظم مثال قائم کرتے ہوئے خود کے بجائے فخرزمان سے اوپننگ کرواتے۔
I have the same view from the day first, he may be world top class batsman but not a captain material at all, from his body language to his planning.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Gautam ghambeer is absolutely spot on! Babar azam happens to be the worst captain has ever had. Even worse than Ramiz Raja...and that tells a lot.
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Ghambhir ki to aisi ki taisi...

But Babar is no where near a good captain.
No specific plans for bowlers, you would always see same traditional field for all bowlers.

Give these bowlers to even Ireland captain and he wont let other team to chase a PAR score.

Mostly he can't even utilise his bowlers.

Cant even adjust batting order of his team.

Not willing to test him at difficult positions.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Babar and Rizwan should open while chasing. In my opinion, it would be a better idea for Babar to come one down and Rizwan and Fakhar should open when Pakistan bats first in T20Is.
Having said that, Babar is definitely not a selfish player just because he is out of form since last couple of months.