گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ۔۔2 افسران اور ایک جوان شہید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے 2 افسران اور 1 جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Husaink

لو جی عمران خان پر ایک اور ایف آئی آر تیار ہو گئی اٹک جیل سے جادوئی طاقت کو استمعال کرکے ہیلی کاپٹر گرا دیا
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے 2 افسران اور 1 جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Inn ky pass kidnapping Ka time ha, threat Ka time ha, video aur audio Ka time ha, bloody hell ye time Nahi k apnye helicopters ki assessment KR sakinn k Kia fault ha.......
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے 2 افسران اور 1 جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ہیلی کاپٹر کا سکریپ کتنے میں بکے گا منیرے مستری صاحب ؟
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
a helicopter conveniently crashed after developing some 'technical' issues carrying some poor navy officers. these 'technical' issues never happened to the helicopters which transport our overlords in uniform.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Bhai saab I believe Navy and Airforce are different than Army( I could be wrong), so they don't deserve the laan taan. Although the chiefs of Navy, Airforce and CJCSC at the very least issue a joint statement denouncing asim muneera and his dictatorship.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ۔۔2 افسران اور ایک جوان شہید​

Maar geea haram kha kar....!Killed by eating haram...!