گوادر جزیرے کا "زلزلہ جزیرہ" رکھ دیا گیا

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
1238724_672970362743304_1711381372_n.jpg

بلوچستان کے شہر گوادرمیں نمودار ہونے والے نئے جزیرے کا نام ”زلزلہ جزیرہ“ رکھ دیا گیا، ماہرین کا کہنا ہے جزیرہ کسی بھی وقت سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔

گزشتہ روز آئےزلزلے کے بعد گوادر کے سمندر میں تقریباً 300 فٹ اندر 70 فٹ بلند اور 300 فٹ چوڑا جزیرہ نمودار ہو گیا، مقامی افراد نے اسے ”زلزلہ جزیرہ“کا نام دے دیا ہے۔ آج سارا دن ملاح جزیرہ دیکھنے کے شوقین افراد کو کشتیوں میں بٹھا کرجزیرے پر لاتے اور لے جاتے رہے جو کشتیوں پر نہ جا سکے انہوں نےساحل پر کھڑے ہو کر قدرت کے اس عجوبے کا نظارا کیا۔

سمندری تحقیق کے قومی ادارے کی ٹیم نے بھی جزیرے کا دورہ کیا، ٹیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ مٹی اور پتھریلی چٹانوں پر مشتمل ہے اور اس سے میتھین گیس خارج ہو رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ جزیرہ کسی بھی وقت سمندر میں ڈوب سکتا ہے جب کہ بین الاقوامی ماہر ارضیات نے اسےمٹی کا آتش فشاں قرار دیا ہے۔
http://www.express.pk/story/179132/
 
Last edited by a moderator:

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
kia waqia he yeh Jazeera khatarnaak hai ?? is tarah ki koi example aur kahin mojood hai ???

بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج
 
بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج

Absolutely correct, I honestly opened this thread to post exactly that...someone somewhere in government should take a note of this..and unless this is cleared by scientist to be a stable piece of land, no one should go on it..
 
بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج

مسجد نہی محفوظ جنازہ نہی محفوظ
زندہ کیا جئے گا مر کربھی نہی محفوظ
خدا کا نام لینے والوں سے مسلم نہی محفوظ
شوق مرنے کا کسے کیوں ہوگا
سانس لینا جہاں نہی محفوظ

تازہ آمد

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hai yaa to aap kachoo Kummay ho yaa phir Gidhh. Kyun key aisi samajhdar batein itni umar mein sirf yahi kartey hain.

بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بے وقوف لوگ ، مڈ والکینو پر کھڑے ہیں ، کیا کوئی حکومتی ادارہ ان کو روکنے والا نہیں ہے ، کیا لوگوں کو اپنی جان کی فکر نہیں ہے ، جب حادثہ ھو جائے گا تو پھر سارے حکومت کو کوس رہے ہونگے

ف ج

people r not like u.......:lol:scary cat....
avatar55997_1.gif
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
ابن صفی زندہ ہوتے تو اسکا نام اچھلتا جزیرہ، گنجے جزیرے یا گمشدہ جزیرہ ہوتا
 
Back
Top