گندگی کے ڈھیر؟ ھارون الرشید

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23844_76254043.jpg

https://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-07-09/23844/76254043
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
نہایت ہی بڑا بوٹ پالشیا ہے یہ ہر آنے والے جنرل کا چمچہ بن جاتا ہے کیا ضیاء کیا اختر عبدلرحمان کیا حمد گل کیا کیانی کیا راحیل کیا باجوا ایسے ایسے مفکر پڑے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نہایت ہی بڑا بوٹ پالشیا ہے یہ ہر آنے والے جنرل کا چمچہ بن جاتا ہے کیا ضیاء کیا اختر عبدلرحمان کیا حمد گل کیا کیانی کیا راحیل کیا باجوا ایسے ایسے مفکر پڑے ہیں
برادر ! یہ طریقہ کار ہمارا ہرگز نہیں ، آپ بوٹ پالش جیسے الفاظ استعمال نہ کریں جس بات پر اعتراض ہے وہ دلیل کے ساتھ بیان کریں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
برادر ! یہ طریقہ کار ہمارا ہرگز نہیں ، آپ بوٹ پالش جیسے الفاظ استعمال نہ کریں جس بات پر اعتراض ہے وہ دلیل کے ساتھ بیان کریں
کیوں اس پر کیوں اعتراض ہے ؟ کیا یہ ہر جنرل کے لیے قصیدے نہیں لکھتا ؟ مت بھولو آج جو ملک کی تباہی ہے اس کے پیچھے جنرل ہی ہیں میں فوج کے ام سپاہیوں کرنلوں تک کو سلام پیش کرتا ہوں پر ہماری تباہی کے اصل مجرم یہی جنرل ہیں اور جو ان کی مدح سراہی کرے وہ بوٹ پالشیا ہی کہلاتا ہے آپ اپنا موقف بیان کریں مجھے اپنا بیان کرنے دیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
او بزرگو
جو آپکے دین کو کافروں کے لئے استمال کرے اس سے بڑا گندگی کا ڈھیر کون ہو گا ؟؟؟

چلو مانا کہ اس وقت ٹھیک حالت عوام کو نہی پتہ تھے لیکن بعد میں تو یہ بات کھل گئی کہ امریکہ کے اشارے پر افغان جنگ لڑی گئی
اور ساری فنڈنگ کی گئی سعودیہ سے اسامہ کو بھجوایا گیا

پاکستان میں گیارہ سال مارشل لا اسی لئے لگایا کہ سیاسی حکومت مدد کرنے سے انکار کر سکتی ہے

مشرف کا مارشل لا بھی دوسری افغان جنگ لڑنے کے لئے لگایا گیا تھا ، جس کا پلاٹ نو ستمبر کے حملے سمیت طے تھا

یہ آج بھی ضیاء کے دور میں رہتا ہے ....امریکی دوسری جنگ بھی لڑ چکے
یہ ہے ہمارے پاکستانیوں کی ذہنی اپروچ
 
Back
Top