گندم اس بار میں نے نہیں خریدی، عوام کا پیسہ ضائع ہونے سے بچایا۔ مریم نواز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

200.gif

 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
ایک بات بہت واضح ہے۔ پاکستان میں گندم کی قیمت اس لئے کریش کی کیونکہ یوکرین سے مبینہ طور پر کسی لالچ کی خاطر ضرورت کے بغیر گندم امپورٹ کی گئی۔ پھر پنجاب حکومت نے اس غلطی کا بوجھ کسان پر ڈال دیا اور کسان کے ساتھ وعدہ کئے گئے دام پر گندم نہیں اٹھائی۔ کسی بھی ملک میں اگر یہ سکینڈل سامنے آتا تو سب سے پہلے کسان کو بچانے کے کئے اس سے گندم خریدی جاتی۔ میں سپوڑٹ پرائس کا حامی نہیں ہوں لیکن گندم کی قیمت کا بحران اس مرتبہ free market dynamics سے نہیں آیا بلکہ حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے آیا۔ اس کا ادراک ضروری تھا جو نہیں ہوا۔ کسی ملک میں سپورٹ پرائس کا mechanism نا بھی ہوتا تو ایسے موقع پر وہ اپنے کسان کی مدد کرتے اور اس بلا ضرورت مہنگی گندم امپورٹ کرنے والے کا احتساب ہوتا۔چونکہ ہماری ٹک ٹاک وزیراعلی کو معلوم ہے کے عوام نے انھیں منتخب نہیں کیا لہازا آج انھوں نے بڑے فخر سے کہا کے میں نے گندم نہیں خریدی۔

https://twitter.com/x/status/1798010956196278362
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یو کرین کو ہتھیار بھیجھے گئے جن کے بدلے ڈالر تو نہیں گندی کیڑوں بھری گندم دی گئی لیکن اس نالیق کتے کی نالایق بچی کو وہ کسان عوام نہیں لگتے جن کا معاشی قتل ہوا اور اگلے سال وہ گندم نہ لگائیں تو گندم کیا پھر یوکرین کے کسان کو فایدہ پہنچانے کو اور پاکستانی کسان کو ختم کردینے کو وہاں سے خریدی جائے گی؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فوجی نے نہ گیراج میں اسے ہلنے دیا نہ اب سی ایم بنا کر۔

اس بیچاری کو ٹک ٹاک کے علاوہ کچھ کرنے کی اجازت ہی کہاں ہے جو اپنا الیکشن ہاری ہوئی ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Back
Top