arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب اسمبلی کے وہ پی ٹی آئی ممبران جو بک گئے اور حمزہ ککڑی کو ووٹ ڈال کر اپنی سیٹ کھو بیٹھے۔ ان کی جگہ جب دوبارہ الیکشن ہوا اور پی ٹی آئی یہ سیٹیں جیت کر اسمبلی میں واپس آئی تو ایک بار پھر ان کو لوٹا بنانے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔
عین ممکن ہے یہ سازشیں کامیاب ہو جائیں یا ناکام اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اس سارے سیاسی ڈرامے سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ پاکستان کے کرپٹ بدبودار سیاسی نظام میں بار بار الیکشن کروا کر کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ کنویں میں سے گندا پانی نکالنے کے ہی مترادف ہوگا۔ جب تک اس نظام سے مردار نیوٹرلز اور کتے زرداری شریفوں کو گھسیٹ کر باہر نہیں نکالا جاتا، اس غلیظ بدبودار نظام کی صفائی ممکن نہیں ہے۔

- Featured Thumbs
- https://www.thepoke.co.uk/wp-content/uploads/2017/08/xKYF9nQ.jpg