گنجے وعدے اور بے صبرے لوگ

adamfani

Minister (2k+ posts)
Imran-Khan-11-8-13-580x2739.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
گنجے وعدے کو ھم سمجھ لیتے ھیں کہ جھوٹے وعدے
نواز نے کھا کہ لوڈشیڈنگ ختم ھوجاے گی اب کہہ رھے ھیں 2017 میں ختم ھوگی یعنی ان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد۔
بجلی کی کمی بجلی کی چوری روک کر بھی پوری کی جاسکتی ھے کیونکہ چور بجلی کا استعمال بھت بے دردی سے کرتا ھے پیسے تو غریب صارف پر پڑتے ھیں کیونکہ بجلی یا گیس چوری مقامی واپڈا والوں کے ساتھ مل کر ھوتی ھے۔
نواز نے کھا بجلی اور گیس چوری کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔خواجہ آصف نے جب واپڈا اتھارٹیز کو ساتھ چل کر چھاپے مارنے کا کھا تو انھوں نے مسکراتے ھوے جواب دیا کہ ساتھ کیا جانا ھے یھیں بیٹھے بیٹھے بتا دیتے ھیں کون بجلی اور گیس چور ھے۔پھر انھوں نے جو لسٹ بتای اسکو سن کر خواجہ کے طوطے اڑ گئے کیونکہ فیکٹری اونرز کی پارٹی ن لیگ کے سارے ممبران گیس و بجلی چوری کر رھے ھیں۔نتیجہ یہ نکلا کہ ایک یا دو فیکٹریز پر چھاپے مار کر اس پلان کو ختم کردیا گیا۔
یہ بات محض الزام نھیں ھے این اے بانوے کے ن لیگی ایم این اے خالد کی فیکتری گیس چوری کر رھی تھی چھاپہ بھی پڑا لیکن کچھ نھیں ھوا اور وھ بدستور اپنا کام کر رھے ھیں۔
دھشت گردی کا خاتمہ کرنے کا وعدھ کیا گیا لیکن ابھی تک کوی مربوط پالیسی نھیں بنای گئ اور عوام صرف دو ماھ میں غیر محفوظ ھو گئے ھیں۔ابھی تک ڈیفنس منسٹر بھی نھین بنایا گیا۔
کھاتھا کہ قرضے نھیں لیں گے لیکن قرضے لینے کیلیے آی ایم ایف کی سب شرائط مان کر عوام کو پیس دیا گیا۔
ٹیلی فون پر ٹیکسز سے فون اتنا مھنگا ھوگیا کہ لوگوں نے فون کرنا چھوڑ دیا ھے جس سے الٹا خزانے کو نقصان پنھچ رھا ھے۔
تیل کی قیمتیں بڑھانے سے ھر چیز کی قیمت بڑھ چکی ھے
زرداری دور میں بنوں جیل ٹوٹی تھی اور اب ڈی آی خان جیل ٹوٹ چکی ھے فرق کیا ھوا؟
کوئٹہ میں ساری پولیس اتھاریٹیز کو اڑا دیا گیا حتی کہ فوری طور پر وھاں سواے آی جی کے کوی ایک افسر بھی نھیں تھا۔
کراچی میں پی پی کی کرپٹ حکومت کو کوی وارننگ نھیں دی گئ:(
 

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
jab be koi haqeqat per mabni article atha hay tho g@nj00 kay jo perokar hen wo aesay ghaib jese gadhay k sir say seeng....
kyun bhai sheer bnna mushkil hogaya hay kya...khair hay shair ni ban sakthay ****** ban jao...
:lol::lol::lol::lol:
 

seekers

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کے عمران خان اور نواز شریف کو بھی ٥ سال چاہیں عوام کے مسائل خود سمجھنے کے لئے .
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
thread title..........[hilar][hilar][hilar][hilar] btw never knew waday bhi g anjay hote hain[hilar][hilar][hilar]:P
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
thread title..........[hilar][hilar][hilar][hilar] btw never knew waday bhi g anjay hote hain[hilar][hilar][hilar]:P

اگر کوی لیڈر بھینگا ھو تو کھا جاے گا بھینگے وعدے باریک آواز والا سعد رفیق یا خواجہ آصف ھو تو کھا جاے گا زنانہ وعدے
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)


اگر کوی لیڈر بھینگا ھو تو کھا جاے گا بھینگے وعدے باریک آواز والا سعد رفیق یا خواجہ آصف ھو تو کھا جاے گا زنانہ وعدے

NS to bhenga nahin hai.........[hilar][hilar][hilar][hilar] jhooti khabrein na phelain
angry.gif
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
After Marrying with MQM
People of PMLn also left them
if election held today PTI can clean sweep.