M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
کل سے ہمارے شہر میں چودہ سے سولہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، اور تھوڑی دیر کے لئے لائٹ آتی ہے اور پھر چلی جاتی ہے، میڈیا پر گنجے کی اس زیادتی پر کوئی شور نہیں اٹھ رہا، لگتا ہے گنجے نے سارے میڈیا کو اپنی جیب میں کر لیا ہے، کیا آپ سب کے علاقے میں بھی اسی طرح لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
آخر میں، نعرہ اے عوام دا، گنجا اے حرام دا۔
آخر میں، نعرہ اے عوام دا، گنجا اے حرام دا۔
- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2013/09/bti.jpg
Last edited: