گنجائیش ہوتے ہوئے قربانی نہ کرنا

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10473898_10152748924222387_4761446392196825907_n.jpg



قربانی کا حکم 2 ہجری میں نازل ہوا.
جو شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ ماہ ذوالحجہ کے آغاز سے لے کر قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ کٹوائے !
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جو شخص قربانی کا ارادہ رکھے وہ ذی الحج کا چاند دیکھ کر اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے.
صحیح مسلم 5117
کتاب الاضاحی
 
Sponsored Link