گل زمان اورشیخ رشید سامنے آئیں، ثابت کرونگا کہ انہوں نے پیسے دیئے، راناثنا

rana-san111.jpg

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے الزام عائد کیا کہ جلیل شرقپوری اورغیاث الدین نے 10،10 کروڑروپے لیے، پرویز الہٰی نے دونوں ارکان کو پیسے دیئے جس جگہ پیسے دیئے گئے اس کا بھی پتہ ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں کہ پیسے دینے والے گل زمان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، پیسے انہوں نے خود دیئے اور اب شور مچا رہے ہیں، گل زمان اورشیخ رشید میرے سامنے آئیں، ثابت کر کے دکھاؤں گا کہ انہوں نے پیسے دیئے۔

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا جلیل شرقپوری اور غیاث الدین کو پیسے نہیں دیئے وہ بتائیں؟ ارکان سوچ رہے ہیں کہ کیا وہ ایسے شخص کو ووٹ دیں گے جس نے کہا ہے اگر عمران خان نے کہا تو دو سیکنڈ میں اسمبلی توڑدوں گا، کیا کوئی رکن صوبائی اسمبلی ایسے شخص کو ووٹ دے گا؟
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سیاسی معاملات ہیں ان کا سیاسی میدان میں ہی مقابلہ ہوگا، پنجاب میں ہمارے پاس 180 ارکان ہیں، انہوں نے مسلم لیگ ن کے لوگوں کو پیسے دیے اور خریدا، عمران خان نے اپنے ممبران اسمبلی کی توہین کی ہے۔

وزیر داخلہ نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کے187 میں سے اگر 8یا 9 بندے نہیں آتے تو پھر کیا ہوگا؟ اس طرح پی ٹی آئی کا نمبر178 پر آ جائے گا اور ہمارے پاس تو پہلے سے 180 کا نمبر ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے واضح طور پر کہا کہ صوبائی اسمبلیوں نے مدت پوری کرنی ہے تو پھر قومی اسمبلی بھی مدت پوری کرے گی، جس طرح ہمارے کھاتے میں حکومت پڑی ہے تو یہی حال ان کا بھی ہوگا، الیکشن کے سال حکومت بنانا کوئی آسان کام نہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

go 2 court, if u hv evidence..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بڑ بولے شیخ رشید کی بغیر سوچے سمجھے بولنے کی عادت نے ایک شریف آدمی کو خوامخواہ بدنام کر کے رکھ دیا ہے
اسی لیے بڑے ہمیشہ نصیحت کرتے تھے کہ پہلے تولو پھر بولو
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ہوشیار پوری گشتی کا بچہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل میرے سامنے آئے میں ثابت کردوں کا کہ یہ جعلی رانا کنجر مثلی اور میراثی ایک گشتی اور اسکے کنجر حرامی گاہک کی اولاد ہے