گلیاں ہوجان سُونیاں وچ ن لیگ کلی پھرے

ikah1i1h1.jpg

عمران خان اکثر نوازشریف کا مذاق اڑایاکرتے تھے کہ انہیں امپائر کو ساتھ ملاکر کھیلنے کی عادت ہے۔

عمران خان کہتے تھے کہ نوازشریف کو اچھی بیٹنگ نہیں آتی تھی مگر کھیلنے کا بہت شوق تھا ، ہمیشہ امپائر کو اپنے ساتھ لایا کرتے تھے۔ وہ اکثر لاہور جمخانہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے امپائر کو ساتھ ملاکر کھیلتے تھے اور اگر وہ آؤٹ ہوتے تو امپائر آؤٹ نہ دیتا۔

عمران خان کی یہ کہی بات پرانی ہوگئی ہے لیکن گزشتہ 2 سال سے جو واقعات ہورہے ہیں اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ نوازشریف آئندہ انتخابات کا میچ بھی امپائر ساتھ ملا کر کھیلنا چاہتے ہیں،

مریم نواز نے جب ترازو کے پلڑے برابر ہونیکی بات کی تو اس وقت تجزیہ کاروں نے کہنا شروع کردیا کہ ن لیگ کا مطالبہ ہے کہ جس طرح نوازشریف کو نااہل کیا گیا اسی طرح عمران خان کو بھی نااہل کیا جائے، جس طرح نوازشریف گرفتار ہوئے اسی طرح عمران خان بھی گرفتار ہوں۔

بعد ازاں عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا دیکر نااہل کردیا گیا اور جیل میں ڈال دیا گیا، خیال تھا کہ ترازو کے پلڑے برابر ہوگئے ہیں لیکن ن لیگ کے مطالبات اس سے بھی زیادہ تھے۔عمران خان پر ن لیگ کے 16 ماہ کے دور میں 180 سے زائد مقدمات بنے، القادرٹرسٹ کیس، توشہ خانہ کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس بنے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ توشہ خانہ کیس نہ صرف الیکشن کمیشن اور عدالت میں بلکہ ایف آئی اے اور نیب میں بھی چلا، ممنوعہ فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن ، ایف آئی اے میں بھی چل رہا ہے۔

ترازو کے پلڑے برابر کرنے میں نومئی کے واقعات کا بھی بہت کردار ہے، تحریک انصاف کو تتر بتر کردیا گیا، اہم رہنماؤں کو گرفتار کرکے اور پریس کانفرنس کرواکر پارٹی چھڑوادی گئی، 9 مئی کی آڑ میں جن حلقوں میں ن لیگ کو لگ رہا تھا کہ یہاں انکی پوزیشن کمزور ہے وہاں کے مضبوط رہنماؤں کے خلاف کیسز بنواکر، گرفتار کرواکر اور کاروبار بندکرواکر ان سے پارٹی چھڑوادی گئی۔

تحریک انصاف کے مضبوط رہنماؤں سے پارٹی چھڑواکر، استحکام پاکستان پارٹی اور پرویز خٹک کی تحریک انصاف بنواکر سمجھا جارہا تھا کہ تحریک انصاف ختم شد ہوگئی ہے لیکن مختلف سرویز ، عوامی رائے اور معروف صحافیوں نے تجزیوں نے ن لیگ کے ہوش اڑادئیے جس میں عمران خان کی مقبولیت 60 فیصد سے بھی زائد تھی۔

اسکے بعد ہی توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا دیکر جیل بھجوایا گیا اور اب سائفر کیس اور 9 مئی کے واقعات میں عمران خان کو جیل بھیجنے کی تیاری ہے، اگر اس سے بھی بات نہ بنی تو القادر ٹرسٹ کیس اور 180 مقدمات ہیں۔

عمران خان جیل میں ہے ، ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہےلیکن ن لیگ ابھی بھی ڈری ہوئی ہے، نوازشریف کی وطن واپسی کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا لیکن شکوک وشبہات ابھی بھی ہیں، ن لیگ عمران خان کو کاؤنٹر کرنے کیلئے بیانئے کے معاملے میں مخمصے کا شکار ہے۔

اتنا کچھ ملنے کے باوجود ن لیگ ترازو کے پلڑے برابر کرنیکی بات کررہی ہے، حالانکہ الیکشن کمیشن ن لیگ کا حامی ہے، نگران حکومت ن لیگ کی حکومت کا ہی تسلسل سمجھی جاتی ہے، ن لیگ کو توقع سے زیادہ مل گیا تو ابھی بھی ناخوش ہے

تحریک انصاف کے مضبوط رہنماؤں کو توڑنے کے باوجود، سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگواکر بھی ن لیگ چاہتی ہے کہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف میدان میں نہ ہو تو ہی الیکشن جیت سکتی ہے، ن لیگ کو خوف "بلے" کا ہے کیونکہ ن لیگ سمجھتی ہے کہ اگر تحریک انصاف کمزور امیدوار بھی لے آئے ، عمران خان جیل میں رہے، الیکشن کمپین نہ چلاسکے تب بھی ن لیگ کا جیتنا مشکل ہے، یہی وجہ ہےکہ ن لیگ اب ہ 9 مئی کے واقعات کو جواز بناکر تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر کرنا چاہتی ہے۔

ن لیگ اپنے لئے "گلیاں ہوجان سونیاں وچ مرزا یار پھرے" والا ماحول چاہتی ہے لیکن یہ ماحول پھر بھی ملنے والا نہیں، ن لیگ کو خدشہ ہے کہ تحریک انصاف کسی اور نام سے یا شیخ رشید کی آل پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے اپنے بندے کھڑے کردے یا عمران خان کی تصویر پر آزادامیدوار کھڑے کردے تو انکے مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں۔

ترازو کے پلڑے برابر کرنے کا مطلب یہی ہے کہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف اور عمران خان نہ ہوں لیکن ترازو کے پلڑے برابرکرنیکے چکروں نے عوام کا کچومر نکال دیا ہے اور مہنگائی، بیروزگاری، معاشی ابتری تشویشناک حد تک بڑھ رہی ہے
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Establishment ne isssss Watannn ke LoLay laga diye hain aur ab masla yeh hogaya hai Establishment ko pata hai woh Awaaaam ke samnay Nangi hogayi hai unn ki apnay ghar walay aajkal iZzaaatt nahi ker rahay hain.

Long story short - Pehle Establishment tatttiii ker ke Politicians ko uss Tatttiii per Bethaa ker phasa deti theee aur logon ko Politicians se he badbooo aati theee BUT abkayyy Imran Khan ne Establishment ko unki apni Tatttiiii per behtha dia hai. Establishment Nawaz Sharif ko uss Tattiii per bethana cha rahee hai aur woh mazayyy se behtna be chaaa raha hai Magarrr Tattttiii aur uski badboooo joh Establishment ko chipakk chuki hai uska kia hogaya Kaaliaaa
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

.......تے مریم... جاسم تے سعودی شہزادیاں نوں لے کے کلّی رنگ رلیاں مناندی پھرے
 

Citizen X

President (40k+ posts)

.......تے مریم... جاسم تے سعودی شہزادیاں نوں لے کے کلّی رنگ رلیاں مناندی پھرے
Let me elaborate

Kutti mare Ishaq Daar di jehri choun choun nit karay
Load shedding thaan thaan jithe koi dewa na balle
Panj satt maran patwarana, te rehndian nu taap charhe
Sunian ho jaan gallian te vich Nawaz kutta phiray!
Khan ne paya lalkaara ni billo Khusri hosh bhul gai
O jadon Khan ne paya lalkaara ni billo Khusri hosh bhul gai

Now sing the lyrics to this tune😁