گریٹر اقبال پارک واقعہ: 35 افراد گرفتار

Everus

Senator (1k+ posts)
To nail them down check all the suspects' GPS location through their cellphones at the time of Incident. They must've called, texted someone, took pictures and made videos to share on WhatsApp.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض خان نے کہا ہے کہ ان کو چھتر مارے جائیں میرے خیال میں ان میں سے جو مرکزی شیطان ہیں ان کو پھانسی دی جاے کیونکہ یہ ایک دھش گردی کا واقعہ ہے اور جو تماشبین تھے یا انجواے کرتے ہوے انہون نے کوی مدد نہ کی ان کو منہ کالا کرکے کوڑے مارے جائیں اور دس دس سال سزا دی جاے نیز ان سب سے جرمانے کی رقم لے کر اس لڑکی کو دی جاے
 
baalti

Minister (2k+ posts)

maryam nawaz toh bari ameer ho jaye gi agar ye qanoon lagu kar dia geya, qatri dollars hi dollars ??
 
Back
Top